Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق حکمرانوں کے وفادار تھا نیدار محفوظ ٹھکانے ڈھونڈنے لگے ”خبریں “میں تہلکہ خیز انکشافات

    By Daily Khabrainجون 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    police
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (شعےب بھٹی ) صوبائی دارلحکومت میں ”سےا سی آشےر باد“سے تعےنا تی حاصل کر نے والے اےس اےچ او نے بھی سابق حکومت کے ساتھ اپنی تعےنا تی کی پا نچ سالہ مدت پو ر ی کر لی ہے ۔ پنجا ب حکومت کے اقتدارکے پا نچ سال کی مد ت کے دوران شہر میں واقعہ 84تھا نو ں یں من پسند تعےنا تےا ں لےنے والے متعد د اےس اےچ او جواختےا را ت سے تجا وز کر نے اور شہرےو ں پر تشد د کر نے ،زمےنو ں پر قبضہ کروانے، جوا ءخانو ں ، منشےا ت فرو شوں ، قحبہ خانو ں ، اشتہا رےو ں کی مبےنہ طو ر پر سر پر ستی کر نے سمےت اپنے افسران سے بد تمےزی جےسے سنگےن الزا مات لگنے کے با جودپا نچ سال کے عر صہ میں اےک کے بعد اےک بڑے تھا نے میں اےس اےچ او شپ کے مزے لےتے ر ہے اب ےہ انسپکٹر اور سب انسپکٹر نگرا ن حکومت میں بھی اپنے لئے محفوظ ”ٹھکانے“ تلا ش کر نے لگے ہیں ۔ تفصےلا ت کے مطا بق صو با ئی دارالحکومت میںسابق حکومت کے دور میں پا نچ سال کے دوران اےک کے بعد اےک بڑے تھا نے میںمبےنہ طو ر پر”سےاسی آشےر با د “سے اےس اےچ او شپ کا ٹنے والے انسپکٹر ر ےنک سے لےکر سب انسپکٹر رےنک کے افسران کا انکشاف ہوا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق دروہ حکومت میں2003کے بےج والے سب انسپکٹروں کی بڑی تعدا د ہے جس نے من پسند تعےنا تےو ں حا صل کی ہیں جبکہ انسپکٹروں کی تعداد بھی کم نہیں ہے جو من پسند تھانو ں میں سےاسی اثر رسوخ کی وجہ سے اےس اےچ او بنے کا مزالےتے ر ہے ہیں جن میں سرفہرست انسپکٹر زاہد حسےن جس نے اکبری گےٹ میں 4سال کے قرےب عرصہ اےس اےچ او شپ کی اور 2ماہ سے موجود ہ اےس اےچ او مو چی گےٹ تعےنا ت ہے ۔ اسی طر ح انسپکٹر اشتےاق احمد جس نے شاد باغ میں تےسری بار اےس اےچ او شپ کی اور اس دوران اےک سال کے قرےب کا ہنہ میں بھی اےس اےچ او تعےنا ت ر ہا اور موجود اےس اےچ او شاد با غ ہے ۔انسپکٹر قمر عبا س جو گجر پو ر ہ میں ڈھا ئی سال اےس اےچ او ر ر ہا اس دوران اےس اےچ او جنو بی چھاﺅنی اور موجود ہ اےس اےچ او ڈےفنس سی تعےنا ت ہے ۔ اسی طر ح انسپکٹر نوےد اعظم جو بر کی میں تےن سال کے عرصہ میں اےس اےچ اوکی سےٹ پر براجما ن ر ہا اور موجود ہ اےس اےچ او نےو انارکلی ہے ۔ انسپکٹر ےو سف بٹ جو دا تا در با ر ڈ ھا ئی سال اےس اےچ او دا تا در با ر ر ہا اور اب اےس اےچ او گرےن ٹاﺅن ہے ۔ اسکی طر ح انسپکٹر انتخا ب شاہ جوےکی گےٹ، ٹبی سٹی اور لاری اڈا میں اےس اےچ او ہے ۔انسپکٹر را ئے نا صر جو مناواں ،غازی آبا د اور اب اےس اےچ او جو ہرٹاﺅن ہے ۔ انسپکٹر احسان اشرف بٹ جو اےس اےچ اوکا ہنہ ، سمن آبا د ، ہر بنس پو ر ہ ،اور موجود ہ اےس اےچ او غازی آبا د تعےنات ہے ۔اسی طر ح انسپکٹر جاوےد صدےق جو چو ہنگ میں ڈھا ئی سال تعےنا ت ر ہا اور پھر ساند ہ اور گلشن راوی اور اب موجود ہ اےس اےچ او لٹن رو ڈ تعےنا ت ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ جاوےد صد ےق پر الزا م تھا کہ چو ہنگ کے علاقہ میں زمےن پر قبضہ کرواےا تھاجےسے سی سی پی اولاہور نے معطل بھی کےا تھا لےکن سیا سی آشےربا د سے دوبارہ چند روز میں ہی ایس ایچ او تعےنا ت ہو گےاتھا۔بتا ےا گےا ہے کہ مزکو ر ہ انسپکٹر میں اےسے ہیں جو صرف چھٹی پر ےا پی سی میں اےک سے دوہفتے ڈےو ٹی پر تھے با قی سابق حکومت کے پا نچ سالہ عر صہ میں اےس اےچ او لگے ر ہے ۔ اسکی طر ح 2003کے بےج والے سب انسپکٹر جو اےس اےچ او کی سےٹوں پر برا جما ن ہیں اور چند اےک سپےشلائزد انوےسٹی گےشن کورس کرنے سے پہلے بھی تگڑے تھا نو ں میں تعےنا ت تھے اور کو رس کر کے آنے کے بعد بھی تگڑے تھا نو ں میں تعےنا ت لی ہے ،جس میں سر فہر ست سب انسپکٹر نا صرحمےد ہے جو گلشن راوی ، قلعہ گجر سنگھ ، راوی رو ڈ ، غا لب ما ر کےٹ ، اسلا م پو ر ہ اور موجود ہ اےس اےچ او کا ہنہ ہے ۔اسکی طر ح سب انسپکٹر ارشدبٹر جو ڈھا ئی سال مستی گےٹ ، شالےما ر تھا نہ اور مو چی گےٹ میںاےک سال کا عر صہ ر ہا اس دوران آوٹ اف ٹر ن پر مو شن میں اے اےس آئی ہو نے کے کچھ د نو ں بعد ہی سب انسپکٹر بن گےا اور دوبا رہ اےس اےچ او مو چی گےٹ ہی تعےنا ت ہو گےا اور دو ما ہ قبل اےس اےچ او اکبری گےٹ تعےنا ت ہے ۔ اسی طر ح سب انسپکٹر وقاص الحسن جو اےس اےچ اور نگ محل ، گرےن ٹا ﺅناےس اےچ او ڈےڑھ سال تعےنا ت ر ہا۔ اس دوران وحدت کا لو نی تباد لہ ہوا تو معصو م سےا سی اثر رسوخ کی وجہ سے تھا نہ میں کئی روز تک آمد ہی نہیں کی اور موجود ہ دو سال سے اےس اےچ او با ٹا پو ر ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ اےس اےچ او با ٹا پو ر ہ نے نجی عقوبت خانے بنار کھے ہیں ، جو شخص با قاعد ہ منتھلی نہیں د ےتا اسے وہا ں ر کھا جا تا ہے اور علاقہ میں بےو ہ خاتون کے گھر میں قبضہ کروانے سمےت جھو ٹے مقد ما ت در ج کرنے اور منشےا ت فرو شوں کی سرپرستی کر نے کے بھی معصوف پر الزا ما ت ہیں ۔اسکی طر ح سب انسپکٹر آصف ذولفقار جو ہر بنس پو ر ہ ، لٹن رو ڈ ، نواب ٹاﺅن اور اب ٹاون شپ تھا نہ میں اےس اےچ او تعےنا ت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکو ر ہ اےس اےچ او نا ن کسٹم گا ڑےو ں اپنے استعما ل میں رکھتا ہے جس وجہ سے اسکی انکوائر ی بھی ہو چکی ہے ۔ اسکی طرح سب انسپکٹر شبےر عوان جس نے اےک سال شما لی چھا ﺅ نی دو سال مصری شاہ اوراےک سال رےس کو رس کے بعد سپےشلائزد انوےسٹی گےشن کورس کے بعد موجود ہ اےس اےچ او اسلا م پورہ ہے ۔ اسکی طر ح سب انسپکٹر محمد ر ضا جو سبزاہ زار ،اےک سال اقبا ل ٹا ﺅن، ڈ ےفنس اے دو سال بعدزا ں سپےشلائزد انوےسٹی گےشن کو رس،سے واپسی پر فوری موجود ہ فےصل ٹاﺅن تھا نہ میں اےس اےچ او تعےنا ت ہے ۔ اسی طر ح سب انسپکٹر عمرا ن قمر پڈا نہ جو سرور رو ڈ چھ ما ہ اسکے بعد کو ٹ لکھپت دو سال ، نصےر آبا د اےک سال ،پھر سپےشلائزد انوےسٹی گےشن کو رس سے واپسی پر موجود ہ شاہدر ہ ٹاﺅن تعےنا ت ہے ۔ سب انسپکٹر حسےن فاروق جو گلشن راوی دو سال کا عر صہ تعےنا ت ر ہا اور بعدزا ں اےس اےچ اوشما لی چھا ﺅ نی بعدازاں اےس اےچ او با غبانپو ر ہ سے سپےشلائزد انوےسٹی گےشن کو رس سے واپسی پراےس اےچ او سبزاہ زار تعےنا ت ہے۔واضح ر ہے شہر میںمذکو ر ہ تھا نو ں میں تعےنا ت پر کشش سیٹو ں پر تعینا ت ےہ اےس اےچ او کروڑ پتی بن گئے ہیں، جبکہ کاغذی گینگ بنا کر سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپرےشزاور اےس اےس پی سمےت ڈوےژنل اےس پی کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے تعریفی سرٹیفکیٹ اور خزانے سے لاکھوں روپے کے انعامات بھی وصول کر رہے ہیں،اوراب نگرا ن حکومت میں من پسند سےٹوں کو حا صل کر نے کےلئے پا تھ پا ﺅ ں ما ر ر ہے ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع

      ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.