Author: Daily Khabrain

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دریائے نیلم میں ڈوبنے والے مزید ایک طالب علم معظم کی لاش مل گئی۔ میت آج آبائی علاقے فیصل آباد پہنچائی جائے گی۔13مئی کو دریائے نیلم پرپل ٹوٹنے کے حادثہ میں 5طالب علم ڈوب گئے تھے جن میں سے3 کی لاشیں مل گئی تھیں جبکہ آج(جمعہ)کو فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے مزید ایک طالب علم معظم کی لاش بھی مل گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق طالب علم معظم کی میت آج ان کے آبائی علاقے فیصل آباد پہنچائی جائے گی۔واضح رہے کہ دریائے نیلم میں ڈوبنے والے طالب علم احمد کی لاش تاحال نہیں ملی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک )یسے تو انار کو صحت کے لیے بہترین تصور کیا جاتا ہے، یہ پھل نہ صرف پروسٹیٹ بلکہ بریسٹ کینسر سمیت کئی بیماریوں کو کم کرنے میں مدد بھی فراہم کرتا ہے۔تاہم آسٹریلیا میں حیران کن طور پر ایک خاتون فریز (برف میں جمے ہوئے) کیے گئے انار کے دانے کھانے سے ہیپاٹائیٹس اے میں مبتلا ہونے کے بعد ہلاک ہوگئیں۔خیال رہے کہ ہیپاٹائٹس اے کو جگر کا انفیکشن بھی کہا جاتا ہے، اس مرض میں انسان کا جگر ناکارہ ہوجاتا ہے، اس مرض کے وائرس عام طور پر منہ کے ذریعے انسان میں داخل ہوتے ہیں۔یہ…

Read More

ایڈنبرا (ویب ڈیسک)پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز 12 اور 13 جون کو ایڈنبرا میں کھیلی جائے گی ، گرین شرٹس جو کہ مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں اگر دونوں میچز جیت گئے تو ان کی پہلی پوزیشن پر برقرار رہے گے لیکن اگر سیریز ہار گئے تو ٹاپ پوزیشن کھونا پڑ سکتی ہے۔اس وقت گرین شرٹس رینکنگ میں 130 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، نمبر 11 اسکاٹش ٹیم سے دونوں میچز جیتے تو پوائنٹس ٹیبل میں ایک نمبر کا اضافہ ہوجائے گا۔ سیریز1-1 سے برابر ہونے پر بھی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمعة الوداع اور یوم القدس منایا جارہا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعة الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج چونکہ رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ ہے جبکہ اس بارے میں واضح نہیں ہے کہ اگلے جمعہ کو عید ہوگی یا روزہ ، اس لیے آج ہی دنیا بھر میں جمعة الوداع منایا جارہا ہے۔ آج مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ملک کی ترقی، خوشحالی اور عالم اسلام کی سربلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔علاوہ ازیں آج ہی پاکستان سمیت دنیا کے کئی…

Read More

امریکا (ویب ڈیسک )ویسے تو زندگی اور موت خدا کے ہاتھ میں ہی ہے، تاہم ایسے بہت ہی کم مواقع دیکھے گئے ہیں، جب کسی موذی مرض کی آخری اسٹیج پر پہنچنے والے مریض کو ڈاکٹرز غیر معمولی علاج کے ذریعے نہ صرف صحت یاب کریں بلکہ ان کی زندگی بھی بچائیں۔امریکا کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ ( این سی آئی) کے ماہرین نے بھی ایسا ہی کارنامہ کر دکھایا، جنہوں نے غیر معمولی تھراپی کے ذریعے بریسٹ کینسر کی آخری اسٹیج کی مریضہ کی زندگی کو بچایا۔امریکی نشریاتی ادارے ’یو ایس اے ٹوڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق این سی…

Read More

شوبز (ویب ڈیسک) رواں برس سوشل میڈیا پر اگر کوئی نعرہ بہت زیادہ مقبول ہوا تھا تو وہ تھا ’اپنا کھانا خود گرم کرلو‘ اور اب اس دلچسپ نعرے پر ٹیلی فلم بھی بننے جارہی ہے۔8 مارچ 2018 کو عورت مارچ سے مقبول ہونے والا یہ نعرہ اب ٹیلی فلم کی شکل اختیار کرچکا ہے، یہ فلم عید الفطر پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔’اپنا کھانا خود گرم کرلو‘ نامی اس ٹیلی فلم میں نادیہ خان، ایمن خان، افان وحید اور سلیم میراج کئی دیگر اداکاروں کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔اس ٹیلی فلم کی پروڈکشن اور ڈائیریکشن کاشف سلیم…

Read More

نیو یارک (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے حوالے سے 3 دن قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اس نے صارفین کی انتہائی ذاتی معلومات مختلف موبائل کمپنیوں کو فراہم کی۔فیس بک پر الزام تھا کہ اس نے اپنی ایپلی کیشن کو بہتر سے بہتر انداز میں بنانے کی پیش کش کرتے ہوئے دنیا بھر کی 60 سے زائد موبائل و کمپیوٹر بنانے والی کمپنیوں کو صارفین کا ڈیٹا فراہم کیا۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ فیس بک نے ایپل، مائیکرو سافٹ، سام سنگ اور موٹرولا سمیت…

Read More

لاہو ر (ویب ڈیسک)رمضان المبارک اب رخصت ہونے کو ہے، جس کے استقبال کے لیے آپ اور ہم سب نے تیاری کی تھی۔ ہم دلی اضطرابی کیفیت کے ساتھ ا±منگوں اور خواہشات کے درمیان رب العالمین کی رحمت کے منتظر بھی ہیں۔ روزہ پورا ایک نصاب ہے۔ حضرت سلمان فارسی بیان کرتے ہیں کہ ماہِ شعبان کے آخری دن رسول اللہ نے ہمیں ایک خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! تم پر ایک عظمت اور برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے، اس ماہ مبارک کی ایک رات (شب قدر) ہزار مہینوں سے افضل ہے، اللہ تعالیٰ نے…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک )عیدالفطر پر بڑے بجٹ کی فلمیں ریلیز کرنے کی روایت بہت پرانی ہے۔ اب تو بھارت میں بھی دیوالی اور ہولی کے تہواروں کی طرح عیدالفطر پر بڑے بجٹ کی فلمیں ریلیز کرنے کو ترجیح دی جا رہی ہیں۔ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی فلمیں خاص طور پر میٹھی عید پر ریلیز کی جاتی ہیں۔ ایک دور وہ بھی تھا، جب پاکستانی فلمیں بڑے شوق سے دیکھی جاتی تھیں۔ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کی ایڈوانس بکنگ رمضان المبارک میں بھی کر لی جاتی تھیں، فلموں کی ٹکٹیں بلیک کی جاتی تھیں، لالی وڈ…

Read More

افغان (ویب ڈیسک) جمیلہ (فرضی نام) نے شادی کے لیے اپنے منگیتر کا چھ سال انتظار کیا۔’وہ بار بار اپنی ماں اور بہنوں کے ساتھ میرا رشتہ مانگنے آیا اور اب جب میں جوان نہیں رہی اور چھ سال سے اس کی منگیتر ہوں تو وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا۔ ‘18 سالہ لڑکی جو بارہ سال کی عمر میں ایک شخص سے منسوب کر دی گئی تھی اور محسوس کر رہی ہے کہ اسے دھوکا دیا گیا۔جمیلہ کا کہنا تھا ’میں اب جینا نہیں چاہتی۔ اسی لیے میں نے چوہے مار زہر سے خودکشی کی کوشش کی۔‘انہیں دو…

Read More