Author: Daily Khabrain
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان نے قریبی دوست سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کے کردار پر ڈھکی چھپی تنقید کی ہے۔ سلو میاں اور رنبیر کے اختلاف کی وجہ اداکار کترینہ کیف ہیں جنہوں نے رنبیر سے دوستی کے لیے سلمان خان کی شادی کی پیش کش کو ٹھکرا دیا تھا۔سلمان خان اور رنبیر کپور کی دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، یہی وجہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو تقریبات میں نظر انداز کرتے ہیں۔دبنگ خان کے قریبی دوست مانے جانے والے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے…