Author: Daily Khabrain

برلن(آئی این پی) دفاعی چیمپئن جرمنی کے مایہ ناز گول کیپر کیون ٹراپ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ جرمنی نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے بھر پور تیاری کرلی ہے اور اس کیلئے جرمن فٹ بال فیڈریشن نے ابتدائی سکواڈ کا اعلان پہلے ہی کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں اور اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے۔انہوں نے کہا کہ عالمی فٹ بال کپ کے لئے پوری ٹیم نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور ٹیم…

Read More

پیرس (اے پی پی) عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ اور گربین مگروزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز سنگلز سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں، ماریا شرا پووا اور اینجلیق کربر شکستوں کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ بدھ کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں سٹار رومانوی کھلاڑی سیمونا ہالپ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر کو زبردست مقابلے کے بعد 6-7، 6-3 اور 6-2 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، ایک اور کوارٹر فائنل میں اسپینش کھلاڑی…

Read More

کوالالمپور (اے پی پی) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ندا ڈار کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، ڈار نے 5 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، بنگلہ دیش نے دفاعی چیمپئن بھارت کو اپ سیٹ شکست دے دی، میزبان ملائیشیا کو متواتر تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بدھ کو کھیلے گئے ایک میچ میں پاکستان ویمن نے سری لنکا ویمن کو 23 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں کم بیک کیا، پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فرسٹ کلاس کرکٹ وسیم خان نے کہا ہے کہ افغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلی سیریز جیت کر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ چینل ۵ کے پروگرام گگلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل سطح پر بھی ٹیموں میں تبدیلی دکھائی ہے۔ دن بہ دن کرکٹ کے دیوانوں میں اضافہ ہورہا ہے جوکہ ایک خوش آئند بات ہے ویمن ٹیم نے بھی بہترین فن کے جوہر دکھائے کہ پاکستان کا نام روشن کیا ویمن ٹی ٹونٹی میں پاکستانی ٹیم کا سری لنکا کو 23رنز سے ہرانا محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فرسٹ کلاس کرکٹ وسیم خان نے کہا ہے کہ افغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلی سیریز جیت کر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ چینل ۵ کے پروگرام گگلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل سطح پر بھی ٹیموں میں تبدیلی دکھائی ہے۔ دن بہ دن کرکٹ کے دیوانوں میں اضافہ ہورہا ہے جوکہ ایک خوش آئند بات ہے ویمن ٹیم نے بھی بہترین فن کے جوہر دکھائے کہ پاکستان کا نام روشن کیا ویمن ٹی ٹونٹی میں پاکستانی ٹیم کا سری لنکا کو 23رنز سے ہرانا محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حضرت علی (کرم اللہ وجہہ) کی شہادت سے صرف کوفہ نہیں بلکہ عالم اسلام یتیم ہوگیا، امیر المومنین ؓ حضرت علی ؓ کا لقب ابوتراب بھی ہے، چینل ۵ کے پروگرام مرحبا رمضان سے گفتگو کرتے ہوئے خانم سکینہ مہدی نے کہا کہ 21رمضان مسلمانوں کی یتیمی کا دن ہے، حضرت علی ؓ ابن ابی طالب کو اللہ تعالیٰ نے بہت فضیلت بخشی ہے ، نبی اکرم نے فرمایا علی ؓ کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے ، صحابہ ؓ نے پوچھا اگر چہرہ نہ دیکھ سکیں تو ، آپ نے فرمایا انکا ذکر کرنا بھی عبادت ہے ،…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری زمین ہو یا غیر سرکاری قبضہ مافیا بااثر افراد کے ساتھ ملکر کارروائیاں کرتا رہتا ہے۔ قبضہ مافیا کیلئے پٹواری کے ساتھ ملکر زمینوں پر قبضہ کرنا بہت معمولی بات ہے۔ چینل۵کے پروگرام ”ہاٹ لنچ“ میں اس حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی گئی؟ قبضہ مافیا سیاستدانوں‘ پٹوار خانہ اور علاقہ ایس ایچ او کے ساتھ ملکر وارداتیں کرتا ہے۔ یہاں تک کہ سکول کی زمین پر بھی علاقے کے چودھری قبضہ کرلیتے ہیں اور اپنے مویشی باندھ لیتے ہیں۔ نمائندہ کراچی صباخان نے بتایا کہ شہر قائد میں بھی قبضہ مافیا سرگرم ہے اور ایک…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار علی احمد ڈھلوں نے کہا ہے کہ نیب کو متحرک رہنا چاہیے ابھی تک انکوائری شروع ہوئی ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نواز شریف جب سیاست میں آئے تھے ان کا شمار 100 امیر ترین لوگوں میں بھی نہیں ہوتا تھا لیکن اب وہ پہلے 5 امیر لوگوں میں ہیں۔ اگر درست انکوائری ہو تو مسلم لیگ ن کا کوئی وزیر نہیں بچے گا اگر آپ عمل نہیں کریں گے نظام نہیں چلے گا۔ یاسمین راشد کے حلقے سے 29000 ووٹ غائب کیے گئے یعنی رجسٹرڈ…

Read More

پھول نگر (نامہ نگار) نواحی گاﺅں بونگا بلوچاں میں تھانہ صدر پولیس نے رئیس زادوں کے ساتھ ملکر زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش۔ محنت کش اور اس کے بیٹے کو حوالات میں بند کردیا حالت غیر ہونے پر ایس ایچ او صدر محنت کش کو خون میں لت پت اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہوگیا حالت تشویشناک ہونے کے پیش نظر جناح اسپتال میں ریفر کردیا گیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں بونگا بلوچاں میں کامران اور اس کے والد محمد حسین کا اسی گاﺅں کے اشرف وغیرہ سے زمین کا تنازعہ تھا جس پر اشرف وغیرہ نے پولیس…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ شیخ رشید قطر سے جو ایل این جی کی خریداری کی گئی تھی اس کے نرخ کے حوالے سے عدالت میں چلے گئے تھے ایک ہی بات اس کے راستے میں رکاوٹ تھی وہ یہ تھی کہ جناب شاہد خاقان عباسی کا آئینی طور پر منتخب وزیراعظم کے عہدے پر کام کر رہے ہیں اور ان عہدوں کی وجہ کافی استثنا مل جاتا ہے اس وقت سے میں ہمیشہ…

Read More