Author: Daily Khabrain

لندن (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ریحام خان کی نئی آنے والی کتاب کے حوالے سے عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں۔جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع ہونے کے قابل نہیں ہے۔جمائمہ نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ اگر ریحام خان کی کتاب برطانیہ سے شائع ہوئی تو ہرجانے کا دعویٰ دائر کروں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہتک عزت اور سیکیورٹی لیک ہونے کا دعویٰ اپنے 16 سال…

Read More

نیواورلینز(ویب ڈیسک) امریکہ میں صدفے (اویسٹر) میں چھپے کیڑوں کو کھانے کے عالمی مقابلے میں ایک نوجوان نے صرف 8 منٹ میں 480 کیڑے کھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ امریکہ میں ہرسال اویسٹر میلہ منعقد ہوتا ہے جس میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کیے جاتے ہیں اور اس سال یہ مقابلہ تین جون کو منعقد ہوا جس میں پورے امریکا سے سات افراد شریک ہوئے اور دریائے مسی سپی کے پاس وولڈنبرگ پارک میں یہ مقابلہ منعقد کیا گیا۔اس سال کا مقابلہ ڈیرن بریڈن نے جیتا جن کا تعلق ورجنییا کے علاقے اورنج کاو¿نٹی سے تھا…

Read More

ایمسٹر ڈیم(ویب ڈیسک) نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سبے بڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 ہزار پاکستانی روپوں) میں فروخت کردیا گیا۔ قیمتی موتی کو جاپان کے تجارتی ادارے نے خریدا۔ 765ئ میں بٹاویا سے لائے گئے اس موتی کی ا?خری بار نیلامی 1979ئ میں ہوئی تھی جسے ایمسٹرڈیم پرل…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے حاضری کیلیے دفتر آکر انگوٹھا نہ لگانے والے قومی کھلاڑیوں کو تنخواہ نہیں دے گی۔تفصیلات کے مطابق ادارے کے جی ایم آئی آر اینڈ اسپورٹس راشد ظفر کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں پی آئی اے کے اسپورٹس ڈویڑن میں کام کرنے والے 98 ملازمین کو سختی کے ساتھ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ چاہے ڈپٹی جنرل منیجر، کوچ، پالیئرز اور انتظامی عملہ ہی کیوں نہ ہو، ہر ملازم اولڈ ایم ٹی بلنگ اورہیڈ ا?فس میں دستیاب ٹی ایم ایس مشین پر روزانہ اپنا انگوٹھا لگا کر حاضری کے عمل کو…

Read More

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہربھجن سنگھ اور یووراج سنگھ دنیا کے ان کرکٹرز میں سے ایک ہیں جو ”جگتیں“ لگانے میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ دونوں بہترین دوست بھی ہیں اور کئی پاکستانی کھلاڑیوں کیساتھ بھی بہترین تعلقات رکھتے جبکہ دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر نوک جھونک بھی جاری رہتی ہے۔دوستوں کے درمیان مزے کرنا اور مذاق بنانے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے اور ایسا ہی کچھ یووراج اور ہربھجن سنگھ کے درمیان بھی ہے جو ایک دوسرے کو ’جگت‘ لگانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگاتے۔حال ہی میںیووراج سنگھ نے بجلی کی عدم دستیابی کی شکایت…

Read More

تیونس (ویب ڈیسک) پوری دنیا کے مسلمان رمضان المبارک کے روزے رکھ کر اور اللہ سبحان و تعالیٰ کی عبادت کر کے اس مبارک مہینے کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے میں مصروف ہیں۔گرمی میں روزہ رکھنا خاصا مشکل کام ہے اور بھوک سے زیادہ پیاس کی شدت برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن اگر روزے کی حالت میں کوئی کھیل کھیلنا پڑے تو بھوک اور پیاس کی شدت میں اضافے کیساتھ شدید تھکاوٹ بھی ہوتی ہے۔تیونس کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی بھی روزہ رکھ کر پرتگال کیخلاف میچ کھیلنے میدان میں اترے اور تھکاوٹ کا شکار ہو گئے۔ پرتگال نے…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار کا جلد ریلیز ہونے والا ڈرامہ خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر مبنی ہے۔ماڈل نے ’بیٹی‘ نامی ٹی وی ڈرامہ سائن کیا ہے، جس میں ان کے ہمراہ فہد مرزا کام کرتے نظر ا?ئیں گے۔ڈان سے بات کرتے ہوئے صحیفہ نے بتایا کہ اس ڈرامے کی کہانی ان کے دل سے کافی قریب ہے۔صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ ’یہ ڈرامہ ایسے گھرانوں کے لیے ہے جو بیٹیوں کو رحمت کے بجائے بوجھ سمجھتے ہیں‘۔اس ڈرامے کی کہانی سوفیا خرم نے تحریر کی، جبکہ اس کی ہدایات محسن مرزا دے رہے…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور این اے 127 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی نئی حلقہ بندیوں سے قبل این اے 125 مسلم لیگ (ن) کا گڑھ این اے 120 تھا، جہاں سے نا اہل قرار دیئے جانے سے قبل الیکشن 2013 میں نواز شریف کامیاب ہوئے تھے .نواز شریف کی نا اہلی کے بعد 2017ئ میں ہونے والے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر انکوائری کی منظوری دے دی۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔نیب اعلامیے کے مطابق نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، دونوں شخصیات نے قواعد کے برخلاف من پسند کمپنی کو 15…

Read More