Author: Daily Khabrain

بلغاریہ( ویب ڈیسک ) بلغاریہ سے سرحد عبور کر کے سربیا کی حدود میں داخل ہونے والے گائے کو ’غیر قانونی ہجرت“ کے قانون کے تحت سزائے موت سنادی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز بلغاریہ کے سرحدی علاقے میں واقع ایک گائے غلطی سے سرحد عبور کر کے غیر یورپی یونین ملک سربیا کی سرحد میں داخل ہوگئی تھی۔ سرحد کے پار سربیا کے دیہاتیوں نے گائے کو پکڑ کر دیکھ بھال شروع کردی۔ اس دوران گائے کے مالک نے سرحد پر پٹرولنگ کرنے والے اہلکاروں سے رابطہ کیا جنہوں نے گائے کو سربیا کے دیہاتیوں…

Read More

ایتھوپیا ( ویب ڈیسک ) ایتھوپیا میں ایک مگرمچھ ایک پادری کو اس وقت پکڑ کر جھیل میں لے گیا جب وہ لوگوں کو بپتسمہ دے رہے تھے۔پولیس اور مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ مرکب تبائی ضلع میں پروٹیسٹنٹ پاسٹر ایشیٹے 80 لوگوں کے اجتماع کو ابایا جھیل میں بیپتسمہ دے رہے تھے کہ ایک مگرمچھ نے ان پر حملہ کر دیا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے جب پادری ایک شخص کو بپتسمہ دے چکے تو مگرمچھ نے چھلانگ لگا کر پادری کو اپنے طاقتور جبڑوں میں پھنسا لیا اور گہرے پانی میں لے گیا۔ مقامی لوگوں اور مچھیروں نے…

Read More

اسلام آباد: نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری پرمسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف میں ڈیڈ لاک کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد کردیا گیا ہے۔اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا اقبال کی جانب سے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی میں نگران وزیر اعلی پنجاب کی تقرری پراتفاق نہیں ہوسکا جس کے بعد پروفیسرحسن عسکری، ایاز امیر، ایڈمرل ریٹائرڈ ذکا اللہ اور جسٹس ریٹائرڈ سائرعلی کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے ہیں۔ آئین کے تحت اب الیکشن کمیشن ان چاروں سے کسی ایک کونگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقررکرے گا۔پارلیمانی کمیٹی کے آخری اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے تحریک اناف کے رہنما میاں محمود…

Read More

نیویارک ( ویب ڈیسک ) فلمی ستاروں کی چمکتی صاف رنگت مداحوں کے رشک کا باعث ہوتی ہے اور اب انہی فلمی ستاروں کو صحت مند رکھنے والی ماہر غذائیات نے ایسا مشورہ دے دیا ہے جس پر عمل کرکے مداح بھی اپنا خون صاف کر سکتے اور اپنی جلد کو فلمی ستاروں کی طرح خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ گیتا سدھو روب نامی اس ماہر نے بتایا ہے کہ خون کو صاف کرنے کے لیے صبح اٹھتے ہی لیموں پانی کا استعمال سب سے بہترین چیز ہے لیکن اس میں صرف لیموں کا رس ڈالنے کی بجائے اس کے چھلکے…

Read More

کراچی( ویب ڈیسک ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے1291 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 روپے اور214 روپے کی کمی واقع ہوئی۔جسکے نتیجے میں کراچی حیدرا?باد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر57 ہزار 300 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر49 ہزار 124 روپے ہوگئی تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت…

Read More

گاڑیوں کے ماہر رائن ہولڈ ڈائزن ہوفر کہتے ہیں کہ مجھے گاڑیوں اور بالخصوص اسپورٹس کارز کی بیرونی بناوٹ اور اس کا انداز بہت بھاتا ہے۔اپنی پسندیدہ گاڑیوں کے حوالے سے وہ بتاتے ہیں کہ کورویٹ بھی ان گاڑیوں کی فہرست میں شامل ہے، جس کی وجہ اس کا ناک جیسا انتہائی ہموار اگلا حصہ اور اندر بیٹھنے کی بہت ہی چھوٹی جگہ اور آخر میں بڑا سا پچھلا حصہ ہے۔

Read More

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کےلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے عدلیہ مخالف بیان بازی کر کے آئین کی خلاف ورزی کی، بطور وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے توہین آمیز زبان ان کی ذہنی حالت کو ظاہر کرتی ہے، سابق وزیر داخلہ کا عہدہ اس قسم کی زبان استعمال کرنے پرقدغن عائد کرتا تھا، احسن اقبال نے عدلیہ مخالف تقریر کر…

Read More

اقوام متحدہ(ویب ڈیسک) میں انسانی حقوق کی ترجمان روینہ شمدسانی نے جینیوا میں ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ جنوری 2016 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے کے بعد سے اکتوبر 2017 میں جاری کیے گئے خصوصی احکامات کے تحت امریکا کی جنوبی سرحد پار کرنے والے سیکڑوں پناہ گزین بچوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔

Read More

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے انتخابات صاف اور شفاف نہ ہونے پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔انہوں نے کہا کہ ‘اگر انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے تو پاکستان کا مستقبل تاریک ہوگا’۔لاہور میں حکومتِ پنجاب کی 5 سالہ کارکردگی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے ان ا کہنا تھا کہ شفاف انتخابات کی بدولت تمام ریاستی ادارے مستحکم ہوں گے اور اس طرح پاکستان ترقی اور کامیابی کے اگلے دور میں داخل ہوگا، اگر مسلم لیگ (ن) دوبارہ اقتدار میں آئی تو پارٹی کے خلاف تمام سازشیں دم توڑ جائیں گی’۔

Read More

سڈنی( ویب ڈیسک ) یہ پرانے وقتوں کی بات ہے کہ لوگ سادگی سے شادیاں کرلیا کرتے تھے مگر آج کے دور میں تو دلہن کا عروسی لباس ہی اتنا مہنگا تیار ہوتا ہے کہ سن کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ اور یہ تو عام شادیوں کی بات ہے، اگر سلیبرٹی شادیوں کی بات کی جائے تو دلہن کا عروسی لباس یقینا ہوش ا±ڑادینے کی حد تک مہنگا ہوتا ہے۔ آسٹریلوی گلوکارہ وکٹوریا سوارووسکی کے عروسی جوڑے کو ہی دیکھ لیجئے، اس کی قیمت 10 لاکھ ڈالر (تقریباً ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانی روپے) ہے کیونکہ اس پر پانچ لاکھ…

Read More