Author: Daily Khabrain

کوالالمپور (ویب ڈیسک) ویمنز ایشیاءکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف میچ میں 23 رنز سے فتح حاصل کر لی ہے۔ بسمہ معروف نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے ناقابل شکست 60 رنز بنا کر اور ندا ڈار نے پانچ وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریحام کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک بار پھر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان کو ریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے، عمران خان کو کون نہیں جانتا، وہ اپنے کردار کی وجہ سے عالمی سطح پر جانے پہچانے جاتے ہیں، عمران خان اخلاقی زوال کا شکار ہیں اور خواتین پر…

Read More

معروف امریکی(ویب ڈیسک) فیشن ڈیزائنر کیٹ اسپیڈ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں، تحقیقات کے بعد پولیس نے خدشہ ظاہر کیا کہ ان کی موت خودکشی ہے۔رپورٹس کے مطابق کیٹ اسپیڈ صبح 10 بج کر 20 منٹ پر واشنگٹن میں موجود اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، گھر کے ملازموں کے مطابق انہوں نے پھندا لگا کر اپنی جان لے لی۔پولیس نے معاملے کو خودکشی قرار دیا تاہم کیس پر تحقیات تاحال جاری ہیں۔

Read More

روس(ویب ڈیسک)میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ میں دنیا بھر سے 32 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ کلب فٹبال کے مداحوں کے لیے انٹرنیشنل فٹبال ایک لحاظ سے اچھی خبر ہوتی ہے اور کسی حد تک بری بھی۔اچھی اس لیے کے کلبوں کے مداحوں کے پاس ان کے پسندیدہ کھلاڑیوں کو اپنی اپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے دیکھنا ایک مختلف اور معمول سے ہٹ کر تجربہ ہوتا ہے۔میسی جیسا بڑا کھلاڑی 22ویں نمبر کی آئس لینڈ کی ٹیم کے خلاف کیا کرے گا یا پھر ایران جیسی اوسط ٹیم رونالڈو کو گول کرنے سے روکنے کے لیے کیا…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے لاہور سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں متعلقہ حلقوں کیلئے نامزد کیے گئے امیدواروں کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مریم نواز این اے 125 سے انتخابات میں حصہ لیں گی جبکہ میاں شہباز شریف این اے 34 اور حمزہ شہباز این اے 124 سے امیدوار ہونگے۔ جن دوسرے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے ان کی تفصیل یہ ہے۔ این اے 123 سے ملک ریاض، این اے 126 سے میاں مرغوب…

Read More

انڈیا(ویب ڈیسک)سے تعلق رکھنے والے نکیش اروڑہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ پانے والے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) بن گئے ہیں۔اب وہ پالو آلٹو نیٹ ورک کے نئے سی ای او بنے ہیں اور ان کی تنخواہ سالانہ 12.8 کروڑ ڈالر یعنی تقریباً 857 کروڑ انڈین روپے ہوگی۔پالو آلٹو سائبر سکیورٹی کمپنی ہے۔ ٹیکنالوجی سیکٹر میں نکیش اروڑہ کا طویل کیریئر رہا ہے۔نکیش کی تنخواہ 6.7 کروڑ روپے ہوگی اور اتنا ہی انھیں بونس ملے گا۔ اس کے ساتھ ہی انھیں 268 کروڑ روپے کے شیئر ملیں گے جنھیں وہ سات سال تک فروخت نہیں…

Read More

لاہور (این این آئی) پنجاب میں نگراں وزیر اعلیٰ کےلئے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف ایک ایک نام پر ڈٹ گئے ، دونوں جانب سے ایک دوسرے کو اپنے نام پر قائل کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں نگراں وزیر اعلیٰ کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ( بدھ ) پنجاب اسمبلی میں ہو گا ۔ تاہم مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف اپنے اپنے پیش کردہ ایک ایک نام پر ڈٹ گئے ہیں ۔ تحریک انصاف حسن عسکری کے نام پر قائم ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) جسٹس (ر) سائرعلی کے…

Read More

خان بیلہ (سپیشل رپورٹر)ایک درجن کے لگ بھگ مسلح افراد کا کراچی میں کنٹریکٹر کا کام کرنے والے شخص کے گھر گھس کر گن پوائنٹ پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار ،موبائل فون ،نقدی ،زیورات لوٹنے کے بعد مبینہ طور پر گھر میں موجود چوتھی جماعت کے طالب علم سمیت تین لڑکوں کو گھر سے باہر فصل میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی،مبینہ طور پر وڈیو بھی بنالی۔ علاقے کے بااثر زمینداروں نے وقوعہ دبانے اور مدعیہ کو دبانے کی خاطر لڑکی کا الزام لگا کر زبردستی لوٹا گیا موبائل فون و پندرہ ہزار دیکر اسٹامپ پیپر پر…

Read More

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نےازی کے دھرنوں ، انتشار،الزامات ،منفی سےاست اوررکاوٹوں کے باوجود پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے پر کامےاب رہی ہے۔ محمد نوازشرےف کی قےادت مےں مسلم لےگ(ن) کی حکومت ملک کو درپےش توانائی بحران کے خاتمے ، دہشت گردی مےں نماےاں کمی لانے اورپاکستان کو معاشی استحکام دےنے مےںبڑی حد تک کامےاب ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ بجلی پےدا کرنا اگرچہ وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے تاہم صوبوں پر بھی کچھ ذمہ داری عائد…

Read More

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریحام خان کی کتاب کے اصل کھلاڑی شہبازشریف ہیں، ہوسکتاہے کہ شہبازشریف نے ریحام خان کو2لاکھ پانڈدیئے ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ ریحا م خان کے پاس عمران خا ن کی شادی کے علاوہ کچھ نہیں ہے،ریحام خان بکنے والی عورت ہے اور انہوں نے سب کچھ پیسے کیلئے کیا ہے۔میں یقین سے کہتا ہوں کہ اس کتاب سے عمران خان کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ، نوازشریف اور شہباز شریف گلی گلی میں یہ کہتے…

Read More