لاہور (نادر چوہدری سے) صوبائی دارالحکومت میں لیگی حکومت کا آئینی دور ختم ہونے اور سیاسی رہنماﺅں کی ایما پر تعینات ایس ایچ اوز کے تبدیل ہوتے ہی سیاسی رہنماﺅں کے جرائم کے اڈے بھی واضح ہونے لگے، جوائ، منشیات، فحاشی کے اڈے، قتل، اقدام قتل، چوری، کیتی اور قبضہ سمیت دیگر سنگین نوعیت کے واقعات سیاسی سرپرستی میں ہوتے رہے، غیر قانونی دھندوں میں ملوث متعدد بلدیاتی نمائندوں نے اپنے مکروہ دھندے الیکشن تک بند کردیے جبکہ سیاسی آشیر آباد میں جرائم کو فروغ دینے والے جرائم پیشہ انڈر گراﺅنڈ چلے گئے، سیاسی مقاصد کیلئے سنگین نوعیت کے جرائم…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ آئی این پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ سیاستدانوں، سرکاری افسران نے اسمگلنگ کی مارکیٹیں بنا رکھی ہیں۔ سپریم کورٹ میں سرکاری افسروں اور وزراءکی لگژری گاڑیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین ایف بی آر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سرکاری طور پر ضبط گاڑیاں افسروں نے آپس میں بانٹ لی ہیں، ایف بی آر کے تمام افسروں سے لگژری گاڑیاں واپس لی جائیں، نیب گاڑیوں کی واپسی کے معاملات کی تحقیقات کرے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان میں لوکل گاڑیوں کی انڈسٹری اسمگلنگ…
قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی جانب سے گرفتار کیے گئے 32 سالہ شخص کے اہل خانہ نے بھارتی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ محمد آصف محبت میں ناکامی پر بھارتی سرحد پر گیا تاکہ اسے گولی ماردی جائے۔ خیال رہے کہ محمد آصف کو 28 مئی کو بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی گاں جالوکی میں بھارت کی مابوک گاں پوسٹ کے قریب سے گرفتار کیا تھا۔ یاد رہے کہ جالوکی قصور سے 50 کلومیٹر دور سرحد پر واقع ہے جبکہ محمد آصف کا گھر سرحدی باڑ سے بمشکل 5 منٹ کی…
لاہور (خصوصی ر پو رٹر ) ڈ کےتی مزاحمت ےا د ےر ےنہ د شمنی ، نشتر کالونی کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے میاں بیوی سابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کی اہلیہ غزالہ سعد کے رشتہ ار ہیں ۔ پو لیس نے لا شےں مردہ خا نہ میں منتقل کر کے گھر کے مالی اور چوکیدار کو حرا ست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔بتا ےا گےا ہے نشتر کالونی کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے چرچے سوشل میڈیاسمیت ہر طرف ہیں اور اس لفظی جنگ کا آغاز اس وقت ہوا جب حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کی کتاب پڑھنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا تاہم اب اس حوالے سے شہبازشریف بھی میدان میں آ گئے ہیں اور کہاہے کہ وہ اپنی زندگی میں صرف ایک بار ہی ریحام خان سے ملے ہیں۔پریس کانفرنس کے دورا ن صحافی نے ریحام خان سے متعلق سوال کیا تو شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری ریحام خان…
کراچی، اسلام، لاہور، پشاور (نمائندگان خبریں) ملک بھر کے مساجد لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے، معتکفین کیلئے مساجد میں خصوصی انتظامات کے ئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، اسلام، لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں لاکھوں فرزند ان توحید اعتکاف بیٹھ گئے ۔ ماہ صیام کا دوسرا عشرہ ختم ہوتے ہی مسلمان اعتکاف کے لئے مساجد میں قیام کرتے ہیں۔ معتکفین کے لئے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی انتظامات کئے گئے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کو جہنم سے نجات کا عشرہ قرار دیا گیا ۔ اس عشرے میں فرزندان اسلام خالق کائنات سے لو لگانے اور جہنم کی…
لاہور‘ کوٹ رادھاکشن‘ اسلام آباد‘ راولپنڈی (کرائم رپورٹر‘ نمائندگان) صوبائی دارالحکومت میں تیز ترین گرد آلود طوفان نے تباہی مچادی، چھتیں، دیواریں اور درخت گرنے اور ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہوگئے، رسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں زخمیوں کو طبی امداد جبکہ ایدھی فاﺅنڈیشن کی ایمبولینسیں لاشیں مردہ خانے منتقل کرتی رہیں، سڑکوں پر درخت گرنے سے متعدد علاقوں میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر رہا، گرد آلود طوفان کے بعد باران رحمت برسا جس میں پھسلنے کے باعث متعدد موٹر سائیکل سوار بھی معمولی زخمی ہوگئے ، شدید طوفان اور بارش میں…
لاہور(کرائم رپورٹر) یوم شہادت حضرت علی ؑکے موقع پر سکیو رٹی کے سخت ترین انتظامات ، مرکزی جلوس کے روٹ پر 12 ایس پیز، 27 ڈی ایس پیز، 82 ایس یچ اوز اور 6 ہزار سے زائد اہلکار تعینات،پورے روٹ پر کسی بھی غیر متعلقہ موٹر سائیکل،گاڑی یا فرد کے داخلے کی سختی سے پابندی عائد، ٹاپ روف سکیورٹی فراہم کر نے کیلئے زائرین کی جسمانی تلاشی کے قریب ترین اہم عمارت پر سپیشل کمانڈوزاور سنائپرز تعینات ،جلوس کے آغاز سے اختتام تک ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ کو روٹ کے چاروں اطراف موئثر گشت کرنے کا حکم ۔…
لاہور(خبر نگار)عام انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو ہدائت کہ سیاسی جماعتیں وابستگی کا سرٹیفیکٹ سمیت خواتین اور غیر مسلم نشستوں کی ترجیحی فہرستوں کو جاری کر نے والے مجاز عہدیدار کا نام اور عہدہ اور تفصیلات فوری فراہم کریں ۔ لاہور سے قومی اسمبلی کیلیے 200 سے زائد امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے ہیں تاہم تاحال کسی امیدوار نے کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ آج ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے بھی این اے 128 کے…
ممبئی( آن لائن )بالی ووڈاداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہاہے کہ میں ٹرول کو سنجیدگی سے نہیں لیتی بلکہ مجھے لگتا ہے کہ جن لوگوں کے پاس کچھ کرنے کو نہیں ہوتا وہ یہ سب کچھ کرتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیکولین فرنینڈس ان دنوں فلم’’ ریس تھری ‘‘پر کام کر رہی ہیں جس پر انہیں سوشل میڈیا ٹرول کا سامنا ہے ،اداکارہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ میں ٹرول کو سنجیدگی سے نہیں لیتی بلکہ مجھے لگتا ہے کہ جن لوگوں کے پاس کچھ کرنے کو نہیں ہوتا وہ یہ سب کچھ کرتے ہیں، سوشل میڈیا…