ممبئی (آئی این پی) بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سہانا خان انڈین پریمیر لیگ(آئی پی ایل)میں اپنے والد شاہ رخ خان کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے نوجوان کھلاڑی پر مر مٹی ہیں۔ آئی پی ایل میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے میچوں کے بعد سہانا خان اور مذکورہ کرکٹر کو اکثر ایک دوسرے کیساتھ گفتگو کرتے بھی دیکھا گیا ہے۔ یقینا دونوں کی ملاقات آئی پی ایل 2018میں ہی ہوئی ہے اور یہ کرکٹر کوئی اور نہیں بلکہ دائیں ہاتھ کے بلے باز شوب مان گل ہیں جنہوں نے اپنی عمدہ کارکردگی سے بہت سے…
Author: Daily Khabrain
لاہور(نیوزایجنسیاں) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کرنے والے سمیع اسلم، اسد شفیق، سعد علی اور امام الحق آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔اظہر علی اور عثمان صلاح الدین بعد میں وطن واپس آئیں گے، محمد عباس کاﺅنٹی کرکٹ میں دوبارہ شمولیت کیلئے منگل کو ہی لیسٹر روانہ ہو گئے تھے۔ یاد رہے کہ اسد شفیق اور اظہر علی کی کاﺅنٹی کرکٹ میں معاہدوں کیلیے بھی بات چیت چل رہی ہے تاہم اس ضمن میں تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔گرین شرٹس نے پہلے آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میں شرکت کی اور اس نے میزبان ٹیم…
لاہور(نیوزایجنسیاں) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سہولت کاری کے ملزم ناصر جمشید کے کیس میں محمد نواز پی سی بی کی جانب سے بطور گواہ ٹریبیونل کے سامنے پیش ہو گئے۔نواز نے ٹریبیونل کو بتایا کہ بکی نے رابطہ کیا تھا اور فکسنگ کی پیشکش تھی جس پر میں نے آلہ کار بننے سے انکار کر دیا تھا۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے بتایا کہ آج ہونے والی اگلی سماعت میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے نمائندے بطور گواہ پیش ہوں گے۔دوسری جانب ناصر جمشید کے وکیل حسن وڑائچ نے کہا کہ کیس میں کوئی جان نہیں،…