Author: Daily Khabrain

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کمنٹیٹر اسد علی نے کہا ہے کہ شاداب اچھے کھلاڑی ہیں جو آسانی سے گیم کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ چینل ۵ کے پروگرام ”گگلی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اچھے آل راﺅنڈر سے ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے چاہئیں۔ ٹیم میں بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔ آصف علی اور طلعت حسین کو موقع دینا گھاٹے کا سودا ہو گا۔ دوسرے کھلاڑیوں کو بھی خود کو منوانے کا موقع دینا خوش آئند ہوگا۔ مختلف کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے دنیا کو پاکستان کے ٹیلنٹ کا پتہ چلے گا۔ سپورٹس جرنلسٹ ارمثل ریاض…

Read More

پورٹ آف سپین (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ سے پورٹ آف سپین میں شروع ہو گا، سری لنکن ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے، آئی لینڈرز اور ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے درمیان تین روزہ ٹور میچ ڈرا ہوا تھا، ٹور میچ میں سری لنکن کھلاڑیوں کی بیٹنگ و باﺅلنگ تسلی بخش رہی اسلئے ٹیسٹ سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اعتکاف بیٹھنے والوں کو اللہ تعالیٰ روزہ قیامت عرشیں عظیم کے سائے میں اپنا مہمان بنائے گا۔ چینل ۵ کے پروگرام مرحبا رمضان میں علامہ ضیاءاللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ اعتکاف کے معنی مخصوص نیت کے ساتھ اللہ کے گھر میں دنیاوی چیزوں کو ترک کر کے اس کے ذکر میں مشغول ہو جاتا ہے۔ اعتکاف بیٹھنا سنت مبارک ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج لوگوں نے اعتکاف کو بھی فیشن بنا لیا ہے جس مدرسے میں سحر وافطار کے انتظامات اچھے اور اے سی کی ٹھنڈک موجود ہو لوگ…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کریڈٹ جاتا ہے کہ امن و امان اور دیگر سہولتوں کے حوالے سے ان کا دور ایک بہتر دور تھا لیکن بہت ساری چیزیں اب سامنے آ رہی ہیں جیسے پانی کی کمپنیوں پر وہ چیف جسٹس کے سوال کا جواب نہیں دے سکے۔ میری اور امتنان صاحب کی ان سے ملاقات ہوئی تھی، ان سے کہا تھا کہ آپ کی حکومت کے بہت اچھے کام ہیں،…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار ناصر نقوی نے کہا ہے کہ جمہوری عمل مکمل ہونے کی سب سے زیادہ خوشی فوج کو ہوئی کیونکہ ماضی میں انہی پر الزامات لگتے تھے ملک کی 70 سالہ تاریخ میں فوج کی سیاست میں مداخلت اگل رہی ہے اور فوج کو شب خون مارنے کی دعوت بھی سیاستدان رہتے رہے ہیں پاکستانی انتخابات میں فوج پر مداخلت کا الزام نیا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام صرف کرپشن اور ملک کا لوٹا ہوا مال واپس لانے کی بات کر…

Read More

کراچی (سی پی پی) سعید اجمل نے کہا ہے کہ لیڈز میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی دیکھ کردکھ ہوا۔ہماری ٹیم دونوں اننگز میں خراب کھیلی جس کے باعث شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پلیئرز جانتے ہیں کہ ان سے کہاں غلطی ہوئی اور لیڈز میں ان کی پرفارمنس تسلی بخش نہیں تھی۔ ، وہ اس سے بہتر پرفارم کرسکتے تھے، کھلاڑیوں کو مستقبل میں بہتری کیلیے سابق کرکٹرز سے مشورہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ حسن علی کے ڈراپ کیچ سے قبل شاداب نے عمدہ بولنگ کی تھی، میرے خیال میں بطور اسپنر آپ کو حریف…

Read More

ماسکو(آئی این پی)رواں برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں بس 8دن باقی رہ گئے ہیں اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018 کا جنون بھی عروج پر ہے۔منچلوں کی بڑی تعداد روس میں موجود ہے جبکہ دیگر ممالک سے بھی ایک سے ڈیڑھ ملین تک شائقین روس کا رخ کر رہے ہیں، صرف یہی نہیں گھروں میں ٹیلی ویژن اسکرین کے سامنے موجود تین ملین سے ذائد شائقین بھی بے تابی سے فیفا ورلڈ کپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ عالمی کپ کا ابتدائی میچ 14 جون 2018…

Read More

کوالالمپور (اے پی پی) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) بدھ کو مزید تین میچز کے فیصلے ہوں گے، پاکستانی ٹیم کو سری لنکا چیلنج درپیش ہو گا، سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں مسلسل دو میچز جیت کر ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم نے ایک میچ جیتا اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گرین شرٹس کو تیسرے میچ میں (آج) بدھ کو سری لنکا چیلنج درپیش ہو گا، اسی روز ملائیشیا کا مقابلہ تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ واضح رہے کہ ویمنز…

Read More

لیڈز(آئی این پی)سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کیخلاف لیڈز ٹیسٹ میں شکست پر فاسٹ بالر محمد عامر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کو مشورہ بھی دیا تھا کہ وہ وکٹ کے قریب بالنگ کریں لیکن پیسر نے ان کی بات ہوا میں اڑا دی۔ انہوں نے کہا کہ جب بالر کی گیند سوئنگ نہ ہو رہی ہو تو اسے پھر وکٹ کے قریب سے آکر بالنگ کرنی چاہئے لیکن محمد عامر کسی سینئر کی بات سننے کو تیار نہیں ہیں۔وسیم اکرم کے مطابق سیم کیرن سے محمد عامر کو سیکھنا…

Read More

لاہور(آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے متنازع انٹرویو پر کرکٹر کی وضاحت کے بعد معاملہ ختم کردیا۔آل راﺅنڈر پی سی بی کی ڈسلپنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا موقف بیان کیا، کمیٹی نے ان کی وضاحت قبول کرتے ہوئے اپنا موقف میڈیا کے سامنے بھی پیش کرنے کی ہدایت کی۔قومی کرکٹر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے مشکوک بولنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی کے قوانین پر بات کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

Read More