Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے لیے سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کے لیے قانونی جدوجہد شروع کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔فوزیہ صدیقی نے بہن کی امریکا سے وطن واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جو اب سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹ میاں ثاقب نثار 7 جون کو درخواست پر اپنے چیمبر میں سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ 30 مارچ 2003ءکو عافیہ صدیقی کو اس…

Read More

کراچی ( ویب ڈیسک ) ماہرین صحت کے مطابق زیادہ بھوک کا لگنا یا حد سے زیادہ کھانا بھی ایک طرح کی بیماری ہے۔تاہم بعض افراد ایسے بھی ہیں جنہیں نہ تو شدید ترین بھوک لگتی ہے اور نہ ہی وہ حد سے زیاد کھانا کھاتے ہیں۔ایسے افراد اگرچہ کسی بیماری میں مبتلا نہیں ہوتے، تاہم وہ ایسی عام غلطیاں کرتے یا وہ ایسی عادتیں اپناتے ہیں، جس وجہ سے انہیں ہر وقت بھوکے رہنے کا احساس ہوتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق بعض افراد کا رہن سہن، زندگی گزارنے کا اسٹائل اور کھانے پینے کی عادتیں ایسی ہوتی ہیں، جن…

Read More

کراچی ( ویب ڈیسک ) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے سندھ میں ہفتے میں چار دن گیس کی لوڈ شیڈنگ کیے جانے پر سی این جی (کمپریسڈ نیچرل گیس) اسٹیشن مالکان نے سخت تنفید کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر ان کے مسائل حل نہ کیے گئے تو وہ مکمل ہڑتال کردیں گے۔پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے گیس لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے ستائے ہوئے سی این جی اسٹیشن مالکان نے ایس ایس جی سی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور اپنے خلاف امتیازی سلوک کی سختی سے مذمت کی۔اس موقع پر…

Read More

لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے آٹیکل 63/62 یتیم ہوتے نظر آرہے ہیں ،آئین کی روح کو ختم کر دیا گیا، چوروں، ڈاکوﺅں نے بلاروک ٹوک اسمبلی میں جانا ہے تو نیب، ایف آئی ائے، پولیس کو ختم کر دیں، کیا قانون صرف ان کیلئے ہے جن کی اسمبلیوں تک رسائی نہیں؟ جس بنیاد پر نوازشریف کو خائن قرار دے کر نکالا گیا اس بنیاد کو مسمارکر دیا گیا۔ چوروں کے ساتھ ساتھ دیانت، امانت اور شرافت بھی پکار رہی ہیں کہ ہمیں حلف…

Read More

پشاور(اے این این) انتخابات کیلئے جاری کاغذات نامزدگی میں خواجہ سراﺅں کا خانہ شامل نہ ہوسکا جس کے باعث خواجہ سرا انتخابات میں حصہ لینے سے محروم ہوگئے۔پشاور میں خواجہ سرا ایسوسی ایشن کے رہنما انتخابی عمل میں حصہ لینے کیلئے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر آئے تو انہیں معلوم ہوا کہ کاغذات نامزدگی میں مرد و خواتین کی طرح ان کا خانہ ہی نہیں۔ خواجہ سرا ایسوسی ایشن کی صدر فرزانہ نے بتایا کہ جب کاغذات نامزدگی میں ان کا خانہ ہی نہیں تو وہ کیسے الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، اس کے علاوہ ووٹر لسٹوں میں بھی ان…

Read More

لاہور (احسان ناز سے )پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کےلئے لوٹ سیل لگا دی زیادہ پیسے لگاﺅ جس حلقہ کا مرضی ٹکٹ حاصل کرو ایم این اے کی ٹکٹ حاصل کرنےوالا اگر مالی طور پر طاقتور ہے تو وہ اپنے نیچے 2 صوبائی اسمبلی کے امیدوار جن کو چاہے رکھ لے اس طرح صوبائی اسمبلی کا امیدوار نوٹوں کا بادشاہ ہے تو وہ انکی جھلک دکھا کر اپنی پسند کا امیدوار قومی اسمبلی میدان میں لاسکتا ہے ذمہ دار ذرائع کے مطابق لاہور سے عمران خان کے مقابلہ میں پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکریٹری فنانس عاصم محمود بھٹی…

Read More

آسٹریلوی(ویب ڈیسک) ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک حالیہ تحقیق کے دوران انسانی جسم میں ایک اور دماغ کو دریافت کرلیا ہے، جو پہلے سے موجود انسانی دماغ سے بالکل مختلف طریقے سے کام کرتا ہے۔گزشتہ 3 سال میں دنیا کے مختلف ممالک کے ماہرین کی جانب سے تیسری بار یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے انسانی جسم کا ایک نیا عضو دریافت یا ۔اس سے قبل رواں برس مارچ میں بھی نیویارک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین اور ماﺅنٹ سینائی میڈیکل سینٹر کے محققین نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ممکنہ طور پر انسانی…

Read More

مکہ مکرمہ( محمد اکرم اسد) سعودی فرمانرواہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی چھٹیاں 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی۔ شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کے لئے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

Read More

پیرس(ایاز محمود ایاز)  66 سالہ ماہرفرانسیسی کوہ پیما مارک بیتیغ نے پاکستان کے مایہ ناز کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو نیپال کے  پسانگ نورو شیرپاکے ساتھ پانچ سالہ کوہ پیمائی پروگرام ماؤنٹ ایورسٹ اور اس سے آگے کے کوہ پیمائی کے پروگرام میں شامل کر یا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ اور ایڈوانس  کوہ پیمائی کے اس پروگرام کے تحت کوہ پیماؤں کی تین رکنی ٹیم 2019 میں نانگا پربت، 2021 میں کے ٹوکی چوٹی سر کرے گی جبکہ یہ ٹیم سال 2022 میں   مارک بیتیغ کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کی سب سے بڑی چوٹی  ماؤنٹ ایورسٹ کو سر…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک)جسٹس (ر) دوست خان نے بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ اسپیکر اسد قیصر، پرویز خٹک، امیر مقام سمیت سابق ایم پی ایز اور سینئر وکلانے گورنر ہاؤس میں منعقدہ حلف برادری تقریب میں شرکت کی۔نگران وزیراعلیٰ کے پی کے جسٹس (ر) دوست محمد کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبائی کابینہ مختصر لیکن میرٹ پر منتخب کی جائے گی،آئین نے جو کام دیا اسے پورا کریں گے، شفاف الیکشن کے لیے سکیورٹی کو یقینی بنائیں گے، وقت پر الیکشن…

Read More