تازہ تر ین

انسانی جسم میں 2دماغ ہیں سائنس نے ثابت کر دیا

آسٹریلوی(ویب ڈیسک) ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک حالیہ تحقیق کے دوران انسانی جسم میں ایک اور دماغ کو دریافت کرلیا ہے، جو پہلے سے موجود انسانی دماغ سے بالکل مختلف طریقے سے کام کرتا ہے۔گزشتہ 3 سال میں دنیا کے مختلف ممالک کے ماہرین کی جانب سے تیسری بار یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے انسانی جسم کا ایک نیا عضو دریافت یا ۔اس سے قبل رواں برس مارچ میں بھی نیویارک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین اور ماﺅنٹ سینائی میڈیکل سینٹر کے محققین نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ممکنہ طور پر انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو پہلی بار دریافت کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain