اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )حج 2027: اداروں اور نجی رجسٹرڈ کمپنیوں سے لیبر کوٹہ کی
درخواستوں کی وصولی شروع ادارے اپنے خرچ پر کم آمدن والے ملازمین کو حج کرانے کی درخواستیں دے سکتے ہیں : ترجمان مذہبی امور کم آمدن والے ملازمین، صنعتی کارکنان، کان کن اور دیگر اہل مزدوروں ہی اہل ہوں گے: ترجمان ادارے اور کمپنیاں صرف حج پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں: ترجمان مذہبی امور درخواست گزار کمپنی یا ادارہ حج پورٹل پر اکانٹ بنا کر متعلقہ ملازمین کی تفصیلات درج کریگا : ترجمان حج واجبات صرف متعلقہ کمپنی یا ادارے کے اکانٹ سے جمع کرائے جا سکیں گیحج 2027 لیبر کوٹہ: درخواستیں 10 اکتوبر تک پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر وصول ہوں گی: ترجمان مذہبی امور
