ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ نے ان کے بھائی ہرش وردان کی فلم ’بھویش جوشی سپر ہیرو‘ کو باکس آفس جنگ میں پیچھے چھوڑ دیا۔بالی وڈ کے اداکار انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور کے ساتھ ساتھ بیٹا ہرش وردان کپور بھی فلمی دنیا میں متعارف ہوچکے ہیں۔ سونم اگرچہ فلم نگری میں نام بھی کماچکی ہیں لیکن ہرش وردان کپور اپنے والد یا بہن کی طرح قدم جمانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ہرش وردان کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی کیریئر کی دوسری فلم ’بھویش جوشی سپر ہیرو ‘ بھی…
Author: Daily Khabrain
لاہور (ویب ڈیسک) فیروزپور سٹی ہاو¿سنگ سکینڈل میں اہم پیش رفت، سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر نیب میں پیش ہوگئے، ایم پی اے سے تقریباً ایک گھنٹہ تک پوچھ گچھ کی گئی۔نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر پر الزام ہے کہ انہوں نے ہاو¿سنگ سکیم کو این او سی دلوانے میں 8 کروڑ روپے رشوت لی، سیف الملوک کھوکھر نے نہ صرف اپنے اثرورسوخ کا استعمال کیا بلکہ قوانین کی بھی دھجیاں اڑائیں۔لزامات کی جانچ پڑتال کے لئے نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کے خلاف عدالت میں کئی مقدمات زیر سماعت ہیں تاہم اس بار وہ اپنی نہیں بلکہ اپنے چھوٹے بھائی ارباز خان کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سلو بھائی کی نئی فلم ’ریس 3‘ریلیز ہونے کو ہے اور سلمان کو میڈیا کے تند و تیز سوالوں سے بچنے کی کوئی صورت سمجھ نہیں آ رہی جس کا منفی اثر ان کی فلم کی اشتہاری مہم پر ہو سکتا ہے.بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ فلم ’ریس 3‘ کی تشہیر کے لیے خود میدان میں اتریں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگیا، نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر کے حتمی دلائل جاری ہیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر نے اپنے حمتی دلائل میں کہا نواز شریف، مریم نواز، حسن اور حسین نواز ذرائع آمدن ثابت نہیں کر سکے ، مریم نواز نے اصل حقائق چھپائے، کیپٹن (ر) صفدر نے بطور گواہ ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، ملزمان نے تفتیشی ایجنسی کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، فلیٹس 1993 سے ان کی ملکیت ہیں اور یہ تب سے وہاں…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے افتخار چوہدری بدسلوکی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد پولیس اور سابقہ انتظامیہ کے افسران کے خلاف سزاو¿ں کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔عدالت نے سابق آئی جی اسلام آباد چوہدری افتخار سمیت دیگر افسران کی اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ عدالتی فیصلہ آنے کے بعد پولیس نے تمام ملزمان کو فوری حراست میں لے لیا۔سابق آئی اسلام آباد افتخار احمد کو 15 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ حاضر سروس ڈی ایس پی رخسار مہدی، ایس ایس پی موٹروے جمیل ہاشمی، نیشنل…
وانا (ویب ڈیسک)وانا میں طالبان کی موجودگی ایک حقیقت ہے جو ملا نذیر گروپ کے نام سے جانے جاتے تھے لیکن ملا نذیر کی ہلاکت کے بعد ان کے چار کمانڈروں بہاول خان المعروف صلاح الدین ایوبی، عین اللہ، ملنگ اور تاج نے اپنے اپنے گروپس منظم کیے اور وانا سب ڈویڑن کو بھی چار حصوں میں تقسیم کیا۔اس ہر ایک حصے پر ہر ایک کمانڈر کو اپنا کنٹرول حاصل ہے اس کے علاوہ تحصیل خان کا ایک گروپ تحصیل شکائی میں موجود ہے جس کو اپنے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور تحصیل خان گروپ کا ایک دفتر…
امرتسر(ویب ڈیسک)سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوجیوں کے ‘آپریشن بلیو اسٹار’ کو 34 برس مکمل ہونے پر منعقد یاد گاری تقریب علیحدہ صوبے ‘خالصتان’ کے نعروں سے گونج اٹھی۔واضح رہے کہ بھارت کے شمالی شہر امرتسر میں جون 1984 میں علیحدگی پسند سکھوں کو گولڈ ن ٹیمپل سے نکالنےکے لیے فوجی آپریشن بلیو اسٹار کیا گیا تھا جس میں تقریباً 500 سکھوں کو قتل کردیا گیا۔تاریخی اوراق میں واضح ہے کہ سکھوں کے خلاف حکومت اور فوج کی کارروائیوں کے بعد اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی کو اپنے ہی ایک سکھ گارڈ نے قتل کردیا تھا…
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پرمزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل کا محاصرہ کرلیا اورسرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہرنکل آئی اوربھارتی فوج کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔واضح رہے کہ 2016 میں حریت پسند نوجوان برہان وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں جدو جہد آزادی کی نئی لہر بیدار ہوئی ہے جسے کچلنے کے…
ارجنٹائن(ویب ڈیسک)ارجنٹائن نے ورلڈ کپ سے پہلے اسرائیل کے ساتھ طے شدہ دوستانہ میچ منسوخ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے پیچھے بظاہر غزہ میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے ساتھ سلوک پر سیاسی دباو¿ ہے۔ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان یہ دوستانہ میچ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع اس سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا جو 70 برس پہلے عرب اسرائیل جنگ میں تباہ ہوا تھا۔ارجنٹائن کے سٹرائکر گونزالو ایگوا این نے ای ایس پی این سپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ اب یہ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ایگوا این نے ایک انٹرویو میں کہا ‘بالآخر…
لاہور (ویب ڈیسک)قرآن مجید کی زبان میں روزے کا مقصد خاص تقوی کا حصول ہے۔ تقوی ضبط نفس سے عبارت ہے، پیٹ اور نفسانی خواہشات گناہ کے سب سے بڑے دروازے ہیں، ہر گناہ کا سلسلہ نسب انہیں دو محرکات سے ملتا ہے۔ چوری اور ڈکیتی، قتل و غارت گری، دوسروں کے مال پر ناجائز قبضہ، دوسروں کو ان کے حقوق سے محروم رکھنا، رزق میں حرام و حلال کی تمیز نہ کرنا۔ ان سارے گناہوں کا سرچشمہ پیٹ کے سوا اور کیا ہے؟ زنا، بد نگاہی اور بدکاری کی تمام صورتیں اور ان کے لیے قتل و خون ریزی…