کوالالمپور (ویب ڈیسک) ویمنز ایشیاءکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف میچ میں 23 رنز سے فتح حاصل کر لی ہے۔ بسمہ معروف نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے ناقابل شکست 60 رنز بنا کر اور ندا ڈار نے پانچ وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
ویمن ایشیاءکپ، پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے شکست دیدی

