Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے اور امپورٹڈ حکومت نے صرف ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔ انہوں نے کہا کہ قوم سوال کر رہی ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کون کر رہا ہے ؟ عمران خان نے کہا کہ ہمارے دور میں معاشی ترقی کی شرح 6…

مزید پڑھیں

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیلابی پانی ختم ہوتے ہی ریلوے ٹریک بحال کر دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت کوئٹہ میں اجلاس ہوا جس میں ڈی ایس ریلوے نے وفاقی وزیر کو سیلابی صورتحال پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ٹریک کا جائزہ لیا، سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک متاثر ہوئے ہیں اور پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں تاہم ریلوے ٹریک کو بحال کرنے کے لیے عملہ مصروف عمل ہے لیکن کئی علاقوں میں اب…

مزید پڑھیں

پشاور: (ویب ڈیسک) ملزم کے جسم کے اندر چھپائی گئی 57 عدد آئس سے بھرے کیپسول برآمد۔ محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ملزم اسلام آباد ائیر پورٹ فلائٹ سے جانے والا تھا، پشاور میں راستے سے گرفتار کیا۔ دوران تفتیش پتا چلا کہ ملزم اس سے پہلے 7 بار سعودی عرب منشیات سمگل کر چکا ہے۔ ملزم ایئر پورٹ سیکورٹی سے بچنے اور دھوکہ دینے کیلئے اپنی ماں ، بیوی اور تین بچوں سمیت عمرے کے ویزوں پر احرام باندھ کر  بیرون ملک جاتا رہا۔ ملزم کا تعلق ضلع چارسدہ سے ہے۔ منشیات کے ایسے گروہ ملک و قوم کیلئے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا امن افغانستان میں امن سے جڑا ہے،افغانستان کو نظر انداز کرنا بہت بڑی غلطی ہوگی، موسمیاتی تبدیلی کےاثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے، ہمیں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کرنے ہوں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم علاقائی مسائل کے حل کے لیے بہترین فارم ہے، پاکستان کا امن افغانستان میں امن سے جڑا ہے، افغانستان پاکستان کا ہمسایہ ملک اور امن کی ضمانت ہے ، افغانستان کو…

مزید پڑھیں

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ روس سے گیس اورتیل وقت پر لے لیتے تو آج پاکستان میں مہنگائی کا طوفان نہ ہوتا۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستان کو پھرشعبہ توانائی میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر کہا کہ روسی صدر کی پیشکش کو فوری طور پرعملی جامہ پہنانے کی ضرورت ہے،حکومت نے مغربی آقاؤں کوخوش کرنے کیلئے روس سے معاہدہ میں تاخیر کی۔

مزید پڑھیں

لاہور : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما چودھری اورنگزیب نے این اے 137 کا ٹکٹ دینے پر وہ اپنے قائد عمران خان کے شکر گزار ہیں،بنی گالا میں پی ٹی آئی کے چیئرمین سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کو وہ انشاء اللہ اپنے قائد کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور پاکستان کی حقیقی آزادی میں اْنکے ساتھ کندھے سے کندھے ملا کے اپنا کردار ادا کریں گے۔

مزید پڑھیں

تاشقند: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مثالی اور گہرے تعلقات ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد فراہم کرنے پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مثالی اور گہرے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان مشترکہ تاریخ، عقیدے اور ثقافت…

مزید پڑھیں

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان جلد ہی ایک رئیلٹی شو کی میزبانی کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھیں گی۔ شاہ رُخ خان نے اپنی اہلیہ کی ایک ویڈیو اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے گوری خان کو ٹیگ کرتے ہوئے گوری خان کے نئے پروجیکٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں کنگ خان نے لکھاکہ "آپ کو بطور میزبان دیکھنے کا منتظر ہوں”۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی بیوی اور ڈیزائنر گوری خان جلد…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیلوں پروفاق کو نوٹس جاری کردیا، عدالت نے کیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا، دوران سماعت جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے شہباز گل کے وکیل سے استفسار کیا کہ بتائیں کس بنیاد پرجسمانی ریمانڈ دیا گیا؟ وکیل بولے آپ عرض کردیں کہ جسمانی ریمانڈ کیوں دیا گیا، جسٹس مظاہرنقوی نے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ میں عرض کروں،آپ کیا بات کر رہے ہیں،جج سے ایسے بات کرتے ہیں؟ جس کے بعد وکیل نے الفاظ واپس لیتے ہوئے معذرت…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مخالفین کی نقلیں اتارنے اور اردو ٹھیک کرنے والے خود لیٹر اور کلو میں فرق بھول گئے؟ وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دوسروں کی غلطیاں تب نکالیں جب آپ خود کوئی غلطی نہ کرتے ہوں۔ اگر کسی اور سے یہ غلطی ہوئی ہوتی تو تحریک انصاف اس کے خلاف مہم چلا چکی ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان غلطیاں کریں لیکن ہم نقلیں نہیں اتاریں گے اور عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کہ زبان ہر انسان کی پھسل سکتی ہے…

مزید پڑھیں