Author: Khabrain News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں پرانہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور اے ایم سی کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل نگا ر جوہر کو بیجز لگائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے امن اور جنگ کے ماحول میں صحت کی سہولیات دینے میں اے ایم سی کے کردار کو سراہا ،کورونا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے چیزوں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کی۔تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماوں کا اجلاس ہوا، جس میں  وزیراعظم نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار سندھ حکومت  قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  سندھ حکومت نے چیزوں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کی،  کراچی میں مہنگائی کے اشاریے سب سے زیادہ ہیں۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر و رہنما مریم نواز کی آڈیو ٹیپ پر بھی گفتگو کی…

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق  کارروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر بلندترین سطح سےایک روپیہ نیچےآگیا ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1.52 روپے کا اضافہ  اب 48 پیسے  رہ گیا ۔انٹربینک میں ڈالر 176.50 روپے کی بلند ترین سطح سے کم ہوکر 175.46 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 52 پیسے مہنگا ہوگیا تھا۔انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 176 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا  تھا۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے  اختتام پر ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہوگیا ۔ڈیلر ز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 178 روپے…

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پنجاب کی درخواست پر محکمہ داخلہ نے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے رینجرز اور پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو رینجرز کی تعیناتی کیلئے درخواست بھجوائی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم کو فائنل کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق 199 پولنگ اسٹیشن حساس ہیں۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کی جانب سے الیکشن میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کیا جائے گا۔ الیکشن کے دوران پولیس اور رینجرز کو پولنگ اسٹیشن پر تعینات کیا جائے گا۔ پولنگ اسٹیشن میں…

مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنالیے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ میں کھیلا جارہا ہے، ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنالیے ہیں۔ میچ شروع ہوا تو بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اننگز کا آغاز شادمان اسلام اور سیف حسن نے کیا تاہم دونوں اوپنرز 14،14 رنز بناکر آوٹ ہوگئے، جس کے بعد ون ڈاؤن آنے والے دونوں کھلاڑی…

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے دوران تفتیش خاتون سے مبینہ طور پر زبردستی اسلحہ کے زور پر زیادتی کرنے والے اے ایس آئی امتیاز سرانی کو فوری معطل کر کے کلوز ٹو لائن کردیا اور مقدمہ نمبر 1114/21 تھانہ سٹی کوٹ ادو درج کردیا۔ تفصیل کے مطابق ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ نے بتلایا کہ اے ایس آئی امتیاز سرانی مقدمہ کی تفتیش کے سلسلہ میں مدعیہ کے گھر گیا اور اسلحہ کے زور پر مبینہ طور پر زبردستی مدعیہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے فوری نوٹس لیا اور اے…

مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ، وزارت سے استعفے سمیت اہم امور پر بات چیت۔ تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ، وزارت سے استعفے سمیت اہم امور پر بات چیت ہوئی جس میں عبدالعلیم خان نے وزیر اعظم عمران خان کو وزارت سےاستعفے کی وجوہات سے متعلق تفصیل سے بتایا ہے۔ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینل کی ملکیت کے بعد سینئر وزیر پنجاب کے عہدے اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا مشکل ہو گا۔ وزیر اعظم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میری گزارشات کو…

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر معروف ماڈل مشک کلیم نے  ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی کہ  وہ آئندہ ماہ دسمبر کے وسط تک پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ مشک کی شادی ان کے قریبی دوست نادر ضیاء سے ہو رہی ہے ۔ سپر ماڈل  نے بتایا کہ ان کے نکاح کی تقریب 15 جب کہ رخصتی 17 اور ولیمے کی تقریب 18 دسمبر کو ہوگی ۔ مشک کلیم نے شادی کا دعوت نامہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی زندگی کا اہم ترین دن محض 20 دن دور ہے اور…

مزید پڑھیں

دورانِ سماعت حافظ نعیم الرحمان نے عدالت سے کہا کہ  سرسندھ حکومت کو معاوضے کا آرڈر کردیں۔ چیف جسٹس نے نعیم الرحمان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو کیا دلچسپی ہے اس عمارت میں، یہاں کوئی سیاست نہیں چلےگی۔ جسٹس قاضی امین نے کہا کہ آپ نے سنا نہیں مائی لارڈ نے کیا کہا ہے، کورٹ روم میں کسی کو سیاست کی اجازت نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیابات کررہے ہیں آپ، ابھی آپ کو توہین عدالت کا نوٹس دے دیں گے، آپ کورٹ روم سے چلے جائیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ…

مزید پڑھیں

روس میں گزشتہ روز کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے ہلاک افراد کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 52 ہو گئی ہے اور تازہ ترین سانحے کو سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد روس میں کوئلے کی کان کا بدترین واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے کی کان میں پیش آنے والے واقعے میں 6 ریسکیو ورکرز بھی ہلاک ہوئے، ریسکیو ورکرز کان میں پھنسے درجنوں افراد کو نکالنے کے…

مزید پڑھیں