Author: Khabrain News

 فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز، لیکس اور گیمز سے باہر آ کر الزامات کا جواب دے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے ڈرامے مکمل طور پر فلاپ ہو چکے، اگر انہوں نے جیل نہیں جانا تو پیسے واپس کریں، ن لیگ والوں کے پاس یہ ہی مختصر حل ہے، یہ لوگ اس معاملے کو پیچیدہ بنا کر نکلنا چاہتے ہیں۔ نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز، لیکس اور گیمز سے باہر آ کر الزامات کا جواب میرٹ پر دے…

مزید پڑھیں

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سیونگ اکاؤنٹس (بچت کھاتوں) پر منافع کی شرح یکم دسمبر تک 1.5 فیصد بڑھ کر کم از کم 7.25 فیصد ہوجائے گی۔  رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے یہ اعلان گزشتہ ہفتے پالیسی ریٹ کو 7.25 فیصد سے بڑھا کر 8.75 فیصد کرنے کے بعد سامنے آیا۔ مرکزی بینک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے صارفین سے یہ بھی کہا کہ اگر آپ کو بچت کھاتوں پر کم منافع ملتا ہے تو بینک میں شکایت درج کرائیں۔ بینک کی جانب سے عدم تعمیل کی صورت میں اسٹیٹ بینک نے صارفین سے…

مزید پڑھیں

پاکستان نے نئی دہلی حکومت کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھی نندن کو تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز دینے پر کہا ہے کہ بھارتی جعلسازی اورفرضی قصے کہانیوں کی ایک بہترین مثال ہے جس کا مقصد اپنے عوام کو خوش کرنا ہے۔ بھاتی اخبار ’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق ابھی نندن نے ویر چکرا وصول کیا، یہ بھارتی فوج کا تیسرا اعلیٰ سطح کا اعزاز ہے، جبکہ پہلے نمبر پر پرم ویر چکرا اور دوسرے نمبر پر ماہا چکرا ہے۔ ویر چکر پرم ویر چکر اور مہا چکرا کے بعد جنگ کے وقت ہندوستان کا تیسرا سب…

مزید پڑھیں

پنجاب کے وسطی علاقے آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔ دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج 292 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔  جب کہ فضائی آلودگی کے لحاظ سے آج پہلا نمبر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کا  ہے جو 388 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی تیسرے اور کولکتہ چوتھے نمبر پر ہے۔ پاکستان کے چھوٹے شہروں کی بات کی جائے تو ملک میں سب سے آلودہ فضا اس وقت فیصل آباد کی ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاک چین اقتصادی راہداری فیز 2 سے متعلقہ اقدامات کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں کو مفید ماحول کی فراہمی کے لیے تمام حکومتی ادارے مل کر کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجیحی شعبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں اسد عمر، حماد اظہر، شوکت ترین، معید یوسف، شہباز گل، چیئرمین سی پیک خالد منصور اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے فیز 2 پر پیش…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے حکومت کےخلاف فیصلہ کن سفارشات مرتب کرلیں ،(آج) منگل کو سربراہی اجلاس میں توثیق کے بعد اعلان کیا جائےگا، حکومت کے خلاف بطور احتجاج استعفوں کی تجویز بھی موجود ہے ،لانگ مارچ کب کیا جائے گا اس کا اعلان اور فیصلہ قیادت کرے گی،پارلیمنٹ میں سترہ نومبر کو جو قانون سازی کی گئی ہ سیاہ دن تھا،غلط قانون سازی کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے،عدلیہ پر بہت بڑے سولات اٹھ گئے ہیں، وضاحت ججز اور عدلیہ کو کرنی ہے۔ پی ڈی…

مزید پڑھیں

لاہور(حسنین اخلاق)بے عملی، کرپشن الزمات اور اندرونی خلفشار کا شکار حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم بھی عوام میں غیر مقبول،آٹھ جماعتوں پر مشتمل الائنس ملک میں مسلسل بڑھتی مہنگائی کے پارلیمنٹ یا باہر موثراحتجاج بھی نہ کرسکاجبکہ حکومتی قانون سازی کو بھی روک نہ پانے کی وجہ سے عوام نے پاکستان ڈیموکرٹیک الائنس کو غیر موثر سیاسی دھڑا قرار دے دیا۔حزب اختلاف کسی بھی جمہوری معاشرے میں توازن کا کردارادا کرتی ہے لیکن ذاتی مفادات کے تابع سیاسی افرادکے لئے سیاسی طور پرمتحرک ہونا ممکن نہیں ہوسکتا ہے ، اپوزیشن کی بے عملی سے حکومت کو فائدہ پہنچا اور…

مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کا قومی سلامتی مشیر کے ذریعے ریفرنڈم رکوانے کیلئے بورس جانسن سے رابطہ مگر انکار ہوگیا: ذرائع ریفرنڈم کے تیسرے مرحلہ کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی لمبی قطاریں۔ شیدید سرد موسم میں سکھوں کے آزادی کے جذبے میں رکاوٹ نہ بن سکا۔ 80 اور 90 برس کے معمر افراد بھی خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالنے آگئے۔ لیسٹر، کوونٹری اور ڈربی میں ووٹنگ ، جوناگڑھ بھی ریفرنڈم کا حصہ بنا۔ آزادی کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سکھ رہنمائ

مزید پڑھیں

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم مشیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے معاہدہ طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہاہے کہ معاہدے کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے ، پیٹرولیم لیوی میں ماہانہ 4 روپے اضافہ سمیت 5 اہم اقدامات کرنے ہوں گے،بجلی کے نرخ میں ایڈجسٹمنٹ، ٹیکس کے نظام میں بہتری، اخراجات میں احتیاط اور مالیاتی نظم و ضبط وہ چند اہم اقدامات ہیں جن سے ملک کو ٹھوس معاشی بنیادوں پر استوار کرنے میں مدد ملے گی، طویل مدتی اسٹرکچرل مسائل ہیں، سرکاری اداروں کی انتظامیہ میں شفافیت میں…

مزید پڑھیں

فصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ دنیا کے کرپٹ افراد میں نوازشریف کا نام آیا تھا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ مریم نواز نے کہا تھا کہ پاکستان توکیا لندن میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں ہے اور یہ نہ پارلیمان کے سامنے ثبوت دے سکے اور نہ ہی سپریم کورٹ میں پیش کرسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیلبری فونٹ کی دستا ویزپیش کی گئی جوجعلی ثابت ہوئی، اگر ان کے پاس کوئی ثبوت ہوتے تو پیش کرتے، عمران خان نے 40 سال پرانی رسیدیں عدالت کے سامنے پیش کیں۔…

مزید پڑھیں