بزنس

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی کرنسی کی بے قدری، پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران بھی اُتار چڑھاؤ کے بعد بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 244.20 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ…

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر…

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات کے مطابق ورکرز ترسیلات کا حجم مئی 2023 میں 2.10 ارب ڈالر رہا،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایران کے وفد نے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چودھری سالک حسین سے ملاقات کی ہے، ایرانی وفد کی قیادت ایران کے نائب وزیر سرمایہ کاری نے کی۔ ملاقات میں پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں جاری کھاتوں کا خسارہ 4 ارب ڈالر رہنے کی توقع ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کے بعد معاشی تجزیہ…

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک سے جیولری اور قیمتی پتھروں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے…