صحت

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاو¿ دن بدن بڑھ رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 1262 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 28 ہزار…

وا شنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی کمپنی گیلیڈ کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے حال ہی میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی قیمت طے کرنے کا ایک نیا چیلنج درپیش…

لاہور(ویب ڈیسک)ماہرین نےلوگوں کوکوروناسےمحفوظ رہنےکےلئے چشمہ اورلینس لگانےکامشورہ دیاہے۔تفصیلات کےمطابق امریکاکےتحقیقی ماہرین نےکہاہےکہ چشمہ اورکانیٹیکٹ لینس کوروناوائرس سے محفوظ رکھنےمیں اہم کرداراداکرسکتےہیں۔ماہرین کےمطابق کوروناوائرس آنکھوں کےذریعےبھی جسم میں داخل ہوسکتاہےلہٰذاآنکھوں کی حفاظت کےلئےاقدامات کرناضروری ہیں۔ماہرین کا کہناہےکہ چشمہ یا لینس…

لاہور(ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کی دو مزید نئی علامات سامنے آگئیں۔طبّی ماہرین نے سونگھنے اور ذائقہ محسوس نہ ہونا کو بھی کورونا وائرس کی ابتدائی علامات بتادی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار…

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ صحت کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کےمطابق صوبےبلوچستان میں گزشتہ روزکورونا وائرس کاکوئی نیا کیس سامنےنہیں آیاہے۔محکمہ صحت کے مطابق 28 فروری سے 24 مارچ تک 2015 زائرین کی اسکریننگ کی گئی، جن میں سے 1437افراد کے…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں ایک ایسا روبوٹ بنالیا گیا ہے جو خطرناک وبائی ماحول میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں کرونا ٹیسٹ کے لیے تھوک کے نمونے جمع کرسکتا ہے، مریض کا الٹراساونڈ کرسکتا ہے اور مریض کے اعضا…