بجنگ (ویب ڈیسک)برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ووہان میں سرکاری طور پر جنگلی جانوروں کا شکار اور ان کو کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جو سائنسی تحقیق، وبائی امراض اور دیگر حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے…
صحت
لاہور (ویب ڈیسک)سی ای او میو اسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ بیگم…
لاہور (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔پاکستان میں متاثرین کی تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے…
لاہور(وےب ڈےسک)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 903 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 42125 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک…
لاہور(ویب ڈیسک)میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کرگئے،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو¿ میں کمی نہ آسکی اور اب تک اس وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 38 ہزار 512 ہوگئی ہے جبکہ 823 افراد ایسے بھی ہیں جو انتقال کرچکے ہیں۔دنیا…
لاہو ر (ویب ڈیسک)پاکستان میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کے مریض دن بدن بڑھتے جارہے ہیں اور آج بھی نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 36 ہزار 865 ہوگئی ہے جبکہ اموات 792 تک…
لاہو ر (ویب ڈیسک)کرونا وائرس کے مریضو ں کے لئے بڑی خو شخبری،مو ثر دوا دریا فت،معاون خصو صی ڈا کٹر ظفر مرزا نے این سی او میں ایک بریفنگ میں بتا یا ہے کہ امریکی کمپنی گلیڈنے پا کستان…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 770 تک جاپہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق…
لاہور (ویب ڈیسک)دنیا بھر کو لپیٹ میں لینے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اب تک پاکستان میں اس وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 32 ہزار 980 ہوگئی…
