لاہور(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس سے بچاو¿ کے لیے مختلف طریقے اور ٹوٹکے آزما رہے ہیں لیکن ڈاکٹرز کی ہدایت کے بغیر کسی بھی چیز کا استعمال آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے،آسٹریلوی،اسرائیلی سائنسدان دعویٰ کرتے…
صحت
لاہور(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے خوف کی فضا میں ایک اچھی خبر بھی سامنے آگئی، جناح ہسپتال کورونا ٹیسٹ کی پہلی سرکاری علاج گاہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے ووہان سے جنم لینے والی خطرناک بیماری کورونا وائرس دنیا…
لندن(ویب ڈیسک) برطانوی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شخص میں ”حسِ شامّہ“ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ختم ہوجائے تو یہ ممکنہ طور پر اس میں کورونا وائرس موجود ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔یہ انکشاف انہوں…
لاہور(ویب ڈیسک)بین الاقوامی دوابنانے والی کمپنیوں کے مالکان اور ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ 12 سے 18 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور مارکیٹ میں دستیابی ممکن ہوپائے گی۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز…
جنیوا(ویب ڈیسک) عالمی دوا ساز کمپنیوں کے مالکان اور ماہرین 12 سے 18 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور مارکیٹ میں دستیابی کے لیے پ±ر امید ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف فارماسیوٹیکل…
سڈنی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاو¿ کےلیے عوام اس حد تک پاگل ہوچکے ہیں کہ ہینڈ سینیٹائزرز، جنہیں عام دنوں میں کوئی نہیں پوچھتا، آج بیشتر مارکیٹوں سے غائب ہوچکے ہیں؛ اور اگر کہیں سے مل بھی رہے ہیں تو…
لاہور(ویب ڈیسک)ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مینوپاز کی شکار خواتین بعض اقسام کی سبزیاں اور پھل کھانے کی عادت اپنائیں تو تکلیف دہ اثرات سے بچاجاسکتا ہے۔اوسطاً چالیس یا پچاس سال کی عمر کے بعد خواتین سن یاس یعنی…
کراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس،عام فلو اور الرجی تینوں کی علامات مختلف ہیں لیکن آج کل کورونا کے خوف کی وجہ سے عام فلو میں مبتلا افراد بھی خود کو کورونا کی علامات میں مبتلا سمجھ رہے ہیں۔کورونا کی علامات میں…
لاہور (ویب ڈیسک) متعدد پھل اور سبزیوں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جن کا استعمال کرکے قوتِ مدافعت کے نظام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو دہی کا استعمال کرکے نظامِ قوتِ مدافعت کو مضبوط…
لاہور(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں تیزی سے دن با دن پھیلنے والے کورونا وائرس میں کونسی دواوں کو لینے سے گریز کرنا بے حد ضروری ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق کورونا وائرس کی علامات والے مریضوں…
