اہم خبریں

انقرہ : (ویب ڈیسک) ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردگان آج دارالحکومت انقرہ میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 78ملکوں کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ…

کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ بلدیات سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے ترقیاتی فنڈر میں 70 ملین کرپشن کا ایک اور انکشاف ہوا ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر،چیف مونسپل آفیسر، میونسپل کمیٹی ٹنڈو محمد خان کو طلب کر لیا…

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو سندھ بھر میں اساتذہ کی…

گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔ پولیس کے مطابق اقبال چودھری کو پرویز الہٰی کی پیشی سے قبل احاطہ عدالت سے…

لاہور : (ویب ڈیسک) 9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ، پی ٹی آئی کانائب…

رحیم یار خان: (ویب ڈیسک) موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسیکو حکام کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا…