اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ عمران خان کے دفاع میں سامنے آ گئی، کٹہرے میں کیا کبھی کسی ملزم سے قاضی نے خوشی کا اظہار کیا، جھوٹے الزامات پر کیا کوئی سوموٹو نوٹس…
اہم خبریں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) القادر ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔ سماعت کا آغاز میاں گل حسن اورنگزیب…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے سبب صارفین کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے اور…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب ،خیبر پختونخوا میں الیکشن کے معاملے پر نظر ثانی کی درخواست پر کیس 15 مئی کو سماعت کے لیے مقررکرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے نظر…
راولپنڈی : (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ،فائرنگ کے تبادلے میں 2اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے کشیدگی اور موجوہ سیاسی صورتحال کے باعث لاہور کے سرکاری خزانے کو 4 روز میں 7 ارب کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ہنگاموں اور امن و…
لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملک کے بیشتر شہروں میں انٹر نیٹ کی بندش کا آج چوتھا روز ہے، لاہور سمیت دیگر شہروں میں انٹر نیٹ بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 9 ویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف ترجمان جولیئس کوزیک کا کہنا…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایک اینیمیٹڈ ویڈیو کے ذریعے گوہر خان نے پہلی بار والدین بننے کی خوشخبری اپنے مداحوں کو دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر…
لندن : (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے بارے میں فکر مند ہیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…
