اہم خبریں

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے 3 شہریوں کو 32 لاکھ روپے کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ثمینہ شہزادی، محمد محفوظ اور سیتا کے…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں مجموعی امن و امان کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم…

کوئٹہ:(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ڈاکٹر شکیل روشن کو بلوچستان کا صدر نامزد کر دیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے ڈاکٹر شکیل…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ اعلامیہ کے مطابق موجودہ سیاسی، عدالتی اور اقتصادی بحران…

کراچی:(ویب ڈیسک) معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں مسلسل کمی کے باعث اس کی فروخت اور برآمدات میں بھی گراوٹ آئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے…

نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے ملک بھر میں قائم کنوٹمنٹ علاقوں کو ختم کر کے وہاں خصوصی فوجی چھاؤنیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت میں قائم 62 کنٹونمنٹ علاقوں کو خصوصی فوجی اسٹیشن میں قائم کر کے…

ماسکو:(ویب ڈیسک) ماسکو نے یوکرین جنگ میں روسی ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق امریکی دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ روسی سرکاری نشریاتی ادارے ٹیس(TASS) کے مطابق روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے سی این…