کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار ہیں۔ گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان 5 ایک روزہ…
اہم خبریں
گجرات : (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت 23 مئی تک منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف و سابق وزیراعلٰی پنجاب چودھری…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات سے نہ کچھ حاصل ہونا تھا نہ کچھ حاصل ہوا ہے، اصل مسئلہ ہی الیکشن کی تاریخ طے کرنا ہے، باقی سب…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تنبیہ کی ہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف…
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے…
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے سرکاری سکولوں واور کالجوں میں اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے، صوبائی محکمہ تعلیم میں 25 ہزار 171 اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکولوں میں پرائمری ٹیچرز کی 4 ہزار 909، ہائیر…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے، اقوام متحدہ کی جانب سے 3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان آج 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی، پاکستان…
