اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کرتے ہوئے فوری گرفتاری سے روک دیا۔ پرویز الہٰی گھر پر آپریشن کے دوران…

نیویارک: (ویب ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی سفری پابندی کا شکار ہیں جنہیں کسی بھی ملک کے سفر کیلئے اقوام متحدہ سے اجازت درکار ہوتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک چین افغانستان سہ فریقی وزرائے خارجہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 (چیف جسٹس کے اختیارات یا عدالتی اصلاحات بل) کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت میں سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سیاسی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اپنے اختیارات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قانون سازی سے شفاف اور منصفانہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت 4 رکن کمیشن نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے عدالت سے استدعا کی ہے…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت…

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی پھر پروان چڑھنے لگی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایشین بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین ویمنز بیس بال چیمپئن شپ 21 مئی سے 2 جون تک ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ہانگ کانگ، جاپان، کوریا، تائیوان، چین، فلپائن،…