اہم خبریں

راولپنڈی :(ویب ڈیسک) فخرزمان کی نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل دوسری سنچری۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے 83گیندوں پر 2چھکوں اور14چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔ فخر زما ن کے ون ڈے کیرئیر…

کراچی:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے زیر اہتمام کراچی میں مردم شماری کے خلاف شہر کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا۔ تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے مختلف احتجاجی کیمپوں کا دورہ کیا، احتجاجی مظاہروں میں مقامی رہنماؤں…

لاہور:(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججز سے اپیل کرتا ہوں خدا کے واسطے متحد ہو جائیں، پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے، اگر انہوں نے پاکستان کے آئین کو ختم کیا…

پشاور :(ویب ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف آل راونڈر نجیب زادران کا پاکستان کے ایک اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے…

بھارت :(ویب ڈیسک) بھارت کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں…

لاہور:(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار500 روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 88 ہزار186…

لاہور:(ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ چاہتا ہے مذاکرات اس کی مرضی سے ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ مذاکرات کی آڑ میں ڈکٹیشن دی جائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…