اہم خبریں

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان میں منکی پاکس کے 2 مریضوں کی تصدیق کے بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے بھی محکمہ صحت پنجاب کو الرٹ رہنے کا حکم جاری کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عدالتی حکم اپنی جگہ لیکن آئین سے انحراف کر کے فنڈز جاری نہیں کر سکتے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ معزز ایوان ووٹ کے ذریعے حکم دے چکا ہے پنجاب میں انتخابات کیلئے رقم نہیں دی جا سکتی،یہ آئینی اختیار معزز ایوان کا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سرمایہ کاری بورڈ کی سفارش پر ‘انویسٹ پاکستان’ کے لیے قانون سازی کرنے کی منظوری دے دی۔ قانون سازی کے ذریعے سرمایہ کاری بورڈ کے تحت "انویسٹ پاکستان” کا دفتر قائم کیا جائے گا،…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے سالانہ رپورٹ جاری کی جس کے مطابق 2022ء میں دہشتگردی کے 376 کیسز رپورٹ ہوئے جو پچھلے پانچ برسوں میں سب سے زیادہ ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ میں کہا…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ جب بھی ٹکراؤ…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے مذاکرات کے لیے کسی ادارے کی ثالثی قبول نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے معاملے پر وفاقی پولیس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ عدالت کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر تمام صوبوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات نے 28 اپریل…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہوگی یا نہیں،فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل تاریخ ہے عدالت نے…