سوات : (ویب ڈیسک) پولیس نے سوات کے کبل تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی جس میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پیر کی رات کو سوات…
اہم خبریں
دادو: (ویب ڈیسک) دادو کی تحصیل میہڑ میں مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ، حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق میہڑ کے علاقے کولاچی موری کے مقام پر یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، جہاں…
برطانیہ : (ویب ڈیسک) سابق کمرشل پائلٹ اور گولڈ مرچنٹ آصف حفیظ کی امریکا حوالگی کے خلاف اپیل یورپین کورٹ آف ہیومن رائٹس نے مسترد کر دی۔ آصف حفیظ کو منشیات اور اس کی مبینہ درآمد کے حوالے سے امریکا…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…
لاہور : (ویب ڈیسک) عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آزاد کشمیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت غیر حاضر رہی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین سمیت آزاد کشمیر کی حکومت نے عمران خان…
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم پر سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بھی برس پڑیں اور کہا کہ مخصوص ٹولے نے دیہاڑیاں لگانے کیلئے سیاسی یتیموں کو ٹکٹ دلوائے۔ نجی ٹی وی سے…
لاہور : (ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور کی نئی ہدایت کے مطابق عازمین حج کیلئے پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے نئی ہدایت جاری کی ہے جس میں…
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہزار ٹی…
لاہور : (ویب ڈیسک) آئندہ بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول و عسکری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 30 فیصدتک اضافے کی تجویز شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم…
لاہور : (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کل بدھ سے بالائی خیبرپختونخوا، بلوچستان، مشرقی پنجاب، بالائی سندھ اور کشمیر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ان علاقوں میں ہلکی بارش…
