اہم خبریں

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی دو بڑی فٹبال لیگز میں شریک مسلمان فٹبالرز کو دوران میچ افطار کرنے کا موقع فراہم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ دنیا بھر رمضان کا آغاز ہو چکا ہے اور اس مقدس…

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول کے تحت سکالر شپ حاصل کرنے والے طالبات کی جانب سے پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں کو اُجاگر کرنے والی شارٹ فلمز کی نمائش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

چنئی: (ویب ڈیسک) بھارت کے جارح مزاج بلےباز سوریا کمار یادیو نے آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تین بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفی اعزاز حاصل اپنے نام کرلیا۔ سوریا کمار یادیو لیجنڈری بلےباز سچن ٹنڈولکر، ظہیر خان، ایشانت شرما،…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) سیشن عدالت نے کانگریس پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنا دی۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں اپوزیشن…

لندن: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے ہاتھوں 50 سے زائد نہتے اور معصوم افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اور فواد چودھری نے کہا ہے کہ کل رات الیکشن کمیشن کے فیصلے نے آئین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں، الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کو کل سپریم…

انقرہ: (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی بڑی کھیپ لے کر پاک بحریہ کا دوسرا جہاز ترکیہ کی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4.4 تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز سرگودھا سے 30 کلومیٹر…