اہم خبریں

چارسدہ: (ویب ڈیسک) چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ بھگدڑ…

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن ہمارے آباؤ اجداد کی ایک علیحدہ ملک کے لیے تاریخی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے یوم…

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ عمران خان کا ایجنڈا اس ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یوم پاکستان پر پوری قوم بانیانِ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی گئی، قرارداد ریاست نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باؤمن نے پیش کی۔ قرارداد پیش کرنے کے بعد کانگریس میں جمال باؤمن…

لاہور: (ویب ڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سید عمران ماجد علی، ایئر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف ایئر مین اکیڈمی کورنگی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتا ہے اور آج کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر…