اہم خبریں

شہداد کوٹ: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی نشستوں پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ اور دیگر اضلاع میں دوبارہ پولنگ 26 مارچ کو…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد تعین شدہ وقت میں بھیجی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں…

نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں نئی فاشسٹ پالیسیوں کے تحت مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے عالمی…

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ انتخابات ہماری مشکل کا حل نہیں ہیں، میں الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر…

شیخوپورہ: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بزدل ترین لیڈر ہے وہ آئندہ کبھی وزیراعظم نہیں بنے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت پارٹی کی اعلیٰ سطحی مشاورت ہوئی، جس میں عمران خان…