اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات…
اہم خبریں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے عوام کی سہولت کے پیش نظر خودشماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خودشماری کی آخری تاریخ 3 مارچ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت کئی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی، وفاقی وزارت صحت کے حکام نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ مارکیٹ میں عدم دستیاب ادویات زیادہ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کیساتھ معزز کا لفظ لکھنا درست نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق دوران سماعت وکیل کی جانب سے بار…
اسلام آباد / پشاور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنر کو خط لکھ دیا جس میں گورنر کو سپریم کورٹ کےفیصلے کی روشنی الیکشن کی تاریخ مانگی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان…
سیالکوٹ: (ویب ڈیسک) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں دوہرے قتل کی واردات ہوئی جس میں میاں بیوی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ مقتول محمود بٹ اور اس کی زوجہ صائمہ بازار سے سودا سلف لے کر…
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جو فیصلہ کیا ہے صدر مملکت کا اقدام اس جانب پیشرفت ہے، تمام اداروں کا فرض ہے کہ اب الیکشن کیلئے ضروری تعاون کریں۔…
گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں امپورٹڈ کہنے والا خود ایکسپورٹ ہونے کو تیار بیٹھا ہے، کل تک امریکی سازش کا رونا رونے والے آج امریکیوں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے انتخابات کی تاریخ پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی…
گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وطن عزیز گھمبیر حالات سے گزر رہا ہے، مریم نواز نے واپس آ کر اور پارٹی کو سنبھال کر ایک نئی…
