اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل بروز اتوار کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیل بھرو تحریک میں پارٹی رہنماؤں کی نظر بندی اور گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پارٹی…

لاہور : (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے30اپریل اور 7مئی کی تاریخیں تجویز کردیں ۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوا ، الیکشن کمیشن کی جانب…

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں 16 اور 19 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کا ملتوی کردیئے۔ پشاور ہائی کورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف اور ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار ہیں، ڈاکٹرز…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ منظر عام پر آنے والی مبینہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کیلئے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکیورٹی اور دیگر ایس او پیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف…