اہم خبریں

رحیم یار خان: (ویب ڈیسک) ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مسافر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کچھ تخریب کار ولہار ریلوے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سکیورٹی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں شیخ رشید کے خلاف فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید کےخلاف…

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری رانا شاہد کی درخواست پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ظالم اور نالائق حکومت روزانہ نیا بوجھ قوم پر ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ…