اہم خبریں

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے بھی بلوچستان کے وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا، جو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریکیں ضمانتوں سے شروع نہیں ہوتیں، یہ کیسی تحریک ہے جس کا لیڈر پلستر باندھ کر ضمانت پر زمان پارک بیٹھا ہے، عمران خان نے…

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے 9 حلقوں سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ ذرائع کے مطابق 9 حلقوں سے ایم کیو ایم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کے یوکرینی ہم منصب ولادی میر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر کیا ہے۔ اپنی گفتگو کے دوران دونوں صدور نے پاکستان اور یوکرین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر…

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ، دھرنے اور تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں، اب جیل بھرو تحریک کا شوق بھی پورا…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما چودھری شافع حسین نے ڈیوس روڈ پر پارٹی آفس کا دورہ کیا۔ چودھری شجاعت حسین کی آمد پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیوں اور ڈھول…