اہم خبریں

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس اور رینجزز نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ…

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے۔ گورنر سندھ نے خط میں نکاح نامے میں نبی کریم ﷺ کے خاتم النبیین ﷺ ہونے کے اقرار کو لازمی شامل کرنے کی تجویز…

سوات: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر…

سوات: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختنونخوا محمود خان کے معاون خصوصی اور صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے طالبان رہنماؤں سے ذاتی اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان اور سوات سے اپنے جنگجو واپس بلائیں۔ بیرسٹر محمد علی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے جی 20 ڈیبٹ سروس سسپنشن انیشیٹو کے تحت جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 19 اکتوبر 2022 کو جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ دو سابق وزرائے اعظم کی طرح موجودہ (شہباز شریف) بھی جلد ”مجھے کیوں نکالا“ کا نعرہ لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کی سرگرمیوں اور نئی مردم شُماری کے نتائج کے بعد حد بندیوں…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب خود مانتا ہے اس کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں تھا، اگر اختیار…