اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں بجلی کی طلب و رسد پر کڑی نظر رکھنے اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کےلئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ایک…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں بلجیم کے سفیر چارلس جوزف ایم ڈیلوگن نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)…

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے عامرخان کی پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ سینئرڈپٹی کنوینر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ عوام بڑی تحریک کے لیے کمر کس لیں۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے…

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اب سے کچھ دیر بعد ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ہوگی…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں انہیں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا ہے۔ لز ٹرس کا کہنا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ آپ چاہتے ہیں عوام بشریٰ بی بی اور فرح کی کرپشن کے ساتھ کھڑی ہو؟…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پیش کی جانے والی تاویلیں یکسر مسترد کردی ہیں۔ ذرائع نے بتایا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے لیے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 24 دسمبر کو ہو گی، اسلام آباد میں ہر قسم…