اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے اپنی ارفع اور پاکیزہ تعلیمات کے ذریعے زندگی کا فطری تصور پیش کیا، بڑائی کی بنیاد اچھے اعمال…
اہم خبریں
نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کی لانگ مارچ کال کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔ میثاقِ جمہوریت کی طرح میثاقِ معیشت بھی ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان بارہ سے سترہ اکتوبر کے درمیان لانگ مارچ کریں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اسلام آباد تصادم کرنا چاہتے ہیں، جتھہ…
پشاور: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی دیدی۔ عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے صدر ایمل والی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ہماری…
لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ نوازشریف نے میڈیا کے سامنے ایسی باتیں کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضمنی انتخابات سے قبل اپنے بڑے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مخالفین الیکشن…
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے سریاب روڈ کا پورا علاقہ لرز اٹھا، اہل علاقہ اور پولیس نے زخمیوں کو…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت گیس سپلائی کے حوالے سے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جرمنی نے کہاہے کہ وہ پاکستان اوربھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کے جنگ بندی کے راستے کوتقویت دینے والے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرے گا۔سیاسی مذاکرات کے ذریعے پاکستان اوربھارت کوخطے میں سیاسی اورعملی تعاون…
