کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…
اہم خبریں
پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں پولیس نے احتجاج کرنے والے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی۔ پشاور میں گزشتہ روز مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کے خلاف تھانہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ڈٰینگی کے وار جاری ہیں، مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سینکڑوں نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، دادو،…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سیاست کے نام پر انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، جس نے غلط کام کیا اسے بدترین سزا ملنی چاہیے، کسی کو بھی پاکستانی عوام سے کھیلنے نہیں دیں…
فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی سوتر منڈی میں واقع پانچ منزلہ پلازے میں آگ لگ گئی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی سوتر منڈی…
کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا سے چند روز قبل اغوا کئے گئے پنجابی خاندان کے 4 افراد کی نعشیں مل گئیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی مرسڈ کاؤنٹی پولیس کا کہنا ہے چند روز سے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح…
برلن: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جرمنی کے دارلحکومت برلن پہنچ گئے، بلاول بھٹو اپنی جرمن ہم منصب کی دعوت پر پہلی مرتبہ جرمنی کے سرکاری دورے پر پہنچنے ہیں۔ وزیر خارجہ جرمنی میں اپنے قیام کے دوران…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئی ہیں، انہوں نے اپنے والد، بھائیوں اور خاندان کے دیگر افراد سے کئی سال بعد ملاقات کی تو آنسو چھلک پڑے۔ مریم نواز ایئرپورٹ پہنچیں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 982 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و…
