اہم خبریں

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نےکے الیکٹرک کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں واقع کے الیکٹرک کے دفتر میں مشتعل شہری داخل ہوگئے، توڑ پھوڑ کی اور املاک…

لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ پاکستان عارف علوی کو بھیجے گئے پیغام میں ملکہ الزبتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے…

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عابد شیر علی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائدکیا…

چار سدہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ 3 کروڑ 30 لاکھ افراد بارش اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، یہ سیاست کا موقع نہیں دکھی انسانیت کا ہاتھ تھامنےکا وقت ہے، سیلاب متاثرین کا آخری گھر بننے…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کیلئے ترکیہ سے 4، متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے 2 فوجی طیارے امداد لے کر کراچی اور راولپنڈی پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

پشاور: (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے خیبر پختون خوا حکومت کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے مںحرف رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو ٹیلی فون…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت میں شہبازگل کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی جس دوران کمرہ عدالت میں شہبازگل کے بیان اور اینکر کے سوال سے متعلق ویڈیو چلائی گئی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے اس…