اہم خبریں

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان ترامیم کا معاملہ دیکھیں گے، مولانا کے ساتھ نمبر کی بات نہیں ہوئی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ  پر ملاقات…

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شیڈول کے مطابق کل بروز جمعرات استنبول میں ہوگا۔ ذرائع  نے کہا کہ افغان طالبان کے کسی سینئیر وزیر کے استنبول جانے کی صورت میں وزیردفاع خواجہ آصف استنبول جا سکتے…

لاہور: پنجاب بھر کی فیڈ ملز میں گندم کو مرغیوں کے دانے میں استعمال کرنے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع…

بھارت میں  مسافر ٹرین  اور کارگو ٹرین میں تصادم سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست چھتیس گڑھ کے شہر بلاسپور میں پیش آیا جہاں ایک مسافر ٹرین پٹری پر کھڑی مال گاڑی سے جاٹکرائی جس…

راولپنڈی: آر ڈی اے میگا کرپشن اسکینڈل میں  راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسٹینو گرافر جہانگیر احمد نے اقبال جرم کر لیا۔ ملزم نے عدالت میں بیان دیا کہ ڈھائی ارب روپے کرپشن میں میرا حصہ ایک کروڑ 35 لاکھ روپے…

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملے تاحال نہ رک سکے، شہر کے مختلف علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔  ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 31 مریض زیر علاج…

برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کے  2  افراد سے 2 ملین پاؤنڈ مالیت  کا سونا  اور زیورات برآمد کیے گئے ہیں۔ گریٹر مانچسٹر پولیس کے مطابق مانچسٹر ائیرپورٹ پر  منی لانڈرنگ کیس میں کارروائی کی گئی جس دوران 2 مشتبہ…

کراچی: بھارت میں کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مانی شنکر ائیر نے فرنٹ لائن میگزین میں شائع اپنے مضمون میں پاک بھارت کشیدگی سے متعلق کہا ہے کہ پاکستان سے روابط توڑنے میں بھارت کا مفاد نہیں…