اہم خبریں

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے جمعے کے روز علیمہ خان کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل میں کہا جو پی ٹی آئی نے اپنے ورکرز کو سکھایا آج یہ خود اس کا شکار ہیں۔ طلال چوہدری نے…

یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت وارننگ کو نظرانداز کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے ایک، گوگل پر 2.95 ارب یورو (3.47 ارب ڈالر) کا بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔ یہ جرمانہ…

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ  محمود کو برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر کر دیا۔ یہ تبدیلی اس وقت سامنے آئی جب ڈپٹی وزیراعظم اینجلا رینر نے پراپرٹی…

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے شہر کے پارکس کا کمرشل استعمال غیر قانونی قرار دے دیا۔ کے ایم سی کی جانب سے پارک کے کمرشل استعمال کے خلاف کیس کی سماعت سندھ…

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے ہم نے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر صفائی ستھرائی کے لیے وہ مشینیں لگائی ہیں جیسی مکہ مدینہ میں ہوتی ہیں۔ حنیف عباسی کی میڈیا سے گفتگو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

اسلام آباد: بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔ جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔ بھارت کی…

واشنگٹن: امریکا نے  فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے اور  ردعمل بھی آئے گا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے فرانس اور دیگر ممالک…