اہم خبریں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں قیمتی گھڑی سے محروم ہو گئے۔  تفصیلات کے مطابق چور سید عبدالقادر گیلانی سے گھڑی چھین کر لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق گھڑی کی مالیت…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  جس روز اسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے تو اگلے ہی دن ان کے خلاف عدم  اعتماد  آجائے گی۔ اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے…

اسلام آ باد: پاکستان کے کس صوبے میں کتنے گدھے ہیں؟  تفصیلات سامنے آگئیں۔  حکومتی زراعت شماری رپورٹ کے مطابق گدھوں کی تعداد میں پنجاب تمام صوبوں سےآگے ہے، سندھ دوسرے اورخیبرپختونخواہ میں تیسرے نمبرپرگدھوں کی تعدادزیادہ ہےجبکہ صوبہ بلوچستان…

لاہور سے ملتان جانے والی موسیٰ پاک ایکسپریس کو رائےونڈ ریلوے اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کےانجن سمیت2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 4  افراد زخمی ہو گئے ۔ ریلوے ذرائع کا…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقوام عالم کے ساتھ کھڑا ہے، اور ان کی مذہبی آزادی کے لیے…

دبئی میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے شاندار جشن منایا گیا۔ دبئی میں  یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب سجائی گئی جس میں 60 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، تقریب میں ملی نغمے بھی گائے گئے۔  تقریب…