چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا۔ مقامی حکام کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ چینی حکام نے مرض کا پھیلاؤ روکنے…
اہم خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہا، بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے…
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سےملاقات کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں…
لاہور: تحریک انصاف نے اپنے ارکان کی رکنیت معطلی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے عدالت میں درخواست دائر کی۔ پی ٹی آئی…
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ…
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول 15 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چھٹیوں میں اضافہ گرمی،…
برطانوی نشریاتی ادارے( بی بی سی) نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل میں بیٹنگ اور بولنگ کا بہترین توازن، سنسنی خیز مقابلے شائقین کا…
کراچی: ناروے کپ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی پاکستانی ٹیم پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے لیاری شازیہ کریم سنگھار کے ہمراہ سندھ اسمبلی پہنچی جہاں کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی…
بھارت نے امریکا سے نئے ہتھیاروں اور ہوائی جہازوں کی خریداری کا اپنا منصوبہ روک دیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی منصوبے کے اعلان کیلئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو واشنگٹن روانہ ہونا تھا لیکن ان کا دورہ…
