گلگت: ضلع دیامر سمیت گلگت بلتستان میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے بتایا کہ لاپتا افراد…
اہم خبریں
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں۔ وزیرِ اعظم نے…
قبرص کے جنگل میں لگنے والی آگ نے ایک گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 روز سے قبرص کے جنگل میں…
اسلام آباد: پاکستان میں شرح سود 31جولائی سے ساڑھے 10 سے 10 فیصد ہونے کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ بدھ کو منعقد ہوگا۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد اسٹیٹ…
اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے…
اسلام آباد: علمائے کرائم نے ماں اور بچے کی صحت کیلئے بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ناگزیر قرار دےدیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل اور پاپولیشن کونسل کے اشتراک سے "اسلام میں تصور میزان و احسان ، وسائل وآبادی میں توازن،…
لاہور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دشمن کو ہماری قومی یکجہتی اور اتحاد سے اپنے مذموم مقاصد میں مایوسی کا سامنا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور میں…
ایک فیس بک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 6 ماہ سے غیر دعویٰ شدہ سامان کو صرف 560 روپے میں خریدا جا سکتا ہے، اگر کوئی شخص آن لائن دیے گئے لنک پر…
سوات کے مدرسے میں استاد کے تشدد سے معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے خوازہ خیلہ چالیار کے مدرسے میں استاد کے تشدد سے بچہ جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ایک استاد کو گرفتارکرلیا…
اسرائیلی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے میں اسرائیلی خودمختاری کی مجوزہ درخواست کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب حماس جنگ بندی تجاویز پر رضامند ہوگیا، معاہدے پر دستخط کرکے…
