تازہ تر ین
اہم خبریں

بلاول نے بھی تخت راﺅنڈ گرانے کا اعلان کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ چار مطالبات مان لیں ورنہ تیر سے شیر کا شکار کریں گے ، جمہوری احتساب چاہتے ہیں ، بھاگنے نہیں دیں گے۔اپنے خطاب میں بلاول.

لاہور ….دہشتگردی کا خطرہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر شہر بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں.

دھواں ہی دھواں, 610گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اسلام آباد، راولپنڈی، حافظ آباد، سکھیکی، نوشہرہ، فیصل آباد، ملتان (نمائندگان خبریں) پنجاب بھر میں 610 ٹریفک حادثات میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 757 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتالوں میں.

اہم شخصیت کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے لاہور مےں تعےنات امرےکی قونصل جنرل ےوری فےڈ کےو (Mr.Yuriy Fedkiw)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف.

نواز شریف کی قانونی ماہرین سے طویل مشاورت, بچوں سمیت جانے کیلئے تیار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے سپریم کورٹ میں ہونے والے آج پانامہ کیس پر قانونی ماہرین اور قریبی ساتھیوں سے طویل مشاورت کی ہے۔ نوازشریف سپریم کورٹ سے انصاف کیلئے پرامید‘ حکومت پانامہ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain