اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو توسیع نہ دینے کافیصلہ کر لیاہے جبکہ اہم ترین عہدوں کی تقرری کیلئے وزیراعظم نے نام بھی فائنل کر لیے ہیں جن کا اعلان آئندہ…
اہم خبریں
لندن(بیورو رپورٹ)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لندن میں لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے کردار اور انکو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ الطاف حسین کے معاملے…
لاہور (لیڈی رپورٹر)پےپلزپارٹی کے چےئرمےن بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آجکل ”گو انکل نثار گو“ کا نعرہ ہے 27دسمبر کے بعد ”گونواز گو“ تحر ےک چلائےں گے ‘ہم کوئی ”ےوٹرن “لےں گے اور نہ ہی اپنے 4 مطالبات سے…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت اور ترکی کی وزارت صحت کے مابین ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کے لئے تعاون کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب شاہی قلعہ لاہور میں منعقد ہوئی – ترکی کے صدر رجب طیب…
راولپنڈی (بشارت فاضل عباسی) آرمی چےف جنرل راحےل شرےف کی رےٹائرمنٹ مےں صرف گےا رہ دن رہ گئے ہےں آرمی چےف سال کے آغاز مےں واضح کر چکے ہےں کہ وہ مقررہ وقت پر رےٹائرڈ ہوجائےں گے رےٹامنٹ سے پہلے…
نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) پاکستان نے بھارت کی طرف سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، بھارتی جارحیت کی وجہ سے تعلقات مزید خراب اور خطے کو سکیورٹی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…
اسلام آباد، لاہور (نامہ نگار خصوصی، نیوز رپورٹر) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہیں ،لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کی صورتحال پر تشویش ہے ۔ وزیراعظم…
اسلام آباد (آن لائن +مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک وزیراعظم پر سو فیصد الزامات کی تصدیق نہ ہو سخت…
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بھارتی جارحیت کے سوال پر صحافی کو ایسا جواب دے دیا کہ مزید سوالوں کی گنجائش ہی نہ رہی اور جواب جان آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہ…
مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ترکی اور پاکستان کے تعلقات بہت خاص ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صرف الفاظ تک ہی نہیں، حقیقی معنوں میں برادر ملک ہیں۔ترک صدر…
