اہم خبریں

اسلام آباد،لاہور، کراچی (نمائندگان خبریں) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی گفتگو اور لہجے میں بدلاﺅ کا سیاق و سباق سمجھتے ہیں ،حکومتی اشارے کے بعد پیپلز پارٹی اپنے اصل کی جانب…

اسلام آؓباد (نامہ نگار خصوصی) دھرنے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے پولیس کو شرکا کو روکنے کی تیاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں وزیرداخلہ چودھری نثارکی زیرصدارت پاکستان…

لاہور (آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے چےئر مےن بلاول بھٹو اور شر ےک چےئر مےن آصف علی زرداری نے تحر ےک انصاف کے2نومبر کے احتجاج سے ملک مےں پےداہونےوالی سےاسی صورتحال پر پارٹی پالےسی دےتے ہوئے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی…

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)بھارتی سکیورٹی فورسز کی چپراڑ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ،پنجاب رینجرز کادشمن کو بھرپور جواب۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز چپراڑ سیکٹر کے علاقوں نند پور و دیگر…

سرینگر (اے پی پی، این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے کرفیو، پابندیوں اور بیگناہ شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں جاری انتفادہ…

لاہور‘رائیونڈ (اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انسداد ڈےنگی کی بعض ادوےات کی خرےداری مےں تاخےر اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دےا ہے اوران کے خلاف…